fbpx
تازہ تر ین :

نیب لاہور

نیب بھرپو رایکشن میں۔۔۔!!! کرپشن کے الزام میں مزید 3اہم شخصیات گرفتار

  بدھ‬‮ 19 جون‬‮ 2019  |  11:45
لاہور(این این آئی ) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے چنیوٹ مائنز اینڈ منرلز کیس میں سابق صوبائی وزیر سبطین خان کے بعد 3 دیگر شریک ملزمان کو بھی غیرقانونی ٹھیکہ فراہمی میں معاونت کے الزام میں گرفتار کر لیا۔نیب لاہور کے ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں سابقہ سیکرٹری ...

مزے ختم ، حمزہ شہباز کی گرفتاری کیلئے نیب کا نیا پلان تیار

  پیر‬‮ 6 مئی‬‮‬‮ 2019  |  10:37
لاہور(این این آئی )قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور مبینہ منی لانڈرنگ کے کیسز میں پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی ضمانت خارج کرانے کی حکمت عملی تیار کرتے ہوئے چارج شیٹ تیار کرلی ۔ذرائع کے حوالے سے کہا ...

مسلم لیگ ن کی شدید تنقید اور پروپیگنڈہ ،صحافیوںکا نیب حوالات کا دورہ وہاں کیا صورتحال تھی، کون کون بند ہے؟ حقیقت کھل کر سامنے آگئی

  جمعہ‬‮ 14 دسمبر‬‮ 2018  |  14:18
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی جانب سے نیب لاہور میں ملزمان کو سہولیات کی عدم دستیابی کا پروپیگنڈہ، نیب نے صحافیوں کو بلاکر حوالات کا دورہ کرادیا ، ملزمان کو دی جانیوالی سہولیات پر بریفنگ، لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے سب کچھ جعلی قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق ...

نیب نے کتنے کیسوں کی تفتیش مکمل کر لی جبکہ کتنے ریفرنس دائر کئے ایک سالہ کارکردگی کے اعدادوشمار جاری کر دئیے گئے

  بدھ‬‮ 17 اکتوبر‬‮ 2018  |  16:15
لاہور (نیوز ڈیسک) ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نے کہا ہے کہ 2017 میں نیب لاہور کی کارکردگی میں ریکارڈ اضافہ ہوا‘ 2017 میں 125کیسوں کی تفتیش مکمل جبکہ 80 ریفرنس فائل کئے۔ بدھ کو چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب آفس کا دورہ کیا ڈی جی ...

شہباز شریف کا بھی کچا چٹھا کھل گیا، ڈیڑھ لاکھ کا کنسلٹنٹ ڈیڑھ ارب روپے میں ہائر، 10لاکھ کا فلٹرکتنے کروڑ روپےمیں لگایا جاتا رہا؟ پنجاب میں بہنے والی دودھ اور شہد کی نہریں سامنے آگئیں، عجب کرپشن کی غضبناک کہانی

  جمعرات‬‮ 4 اکتوبر‬‮ 2018  |  13:27
اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)شہباز شریف کا بھی نمبر لگ گیا، نیب لاہور نے کل 11بجے طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کو نیب لاہور نے کل بروز جمعہ 11بجے ...

پنجاب پر ہاتھ ہولا رکھو ورنہ۔۔ نیب پنجاب کو بڑی دھمکی دیدی گئی، دھمکی دینے والوں کا تعلق شریف خاندان یا حکومت سے نہیں بلکہ کس سے ہے؟جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

  ہفتہ‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2018  |  15:34
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیب پر دبائو ڈالا جا رہا ہے کہ پنجاب میں ہاتھ ہولا رکھیں کیونکہ خدشہ ہے کہ بیوروکریسی بغاوت پر نہ اتر آئے، معروف صحافی ارشدشریف اندر کی کہانی سامنے لے آئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے معروف صحافی ارشد شریف نے پروگرام میں ...

نیب کی لاہور میں بڑی کارروائی ،کس اہم شخصیت کو گرفتارکرلیا؟

  ہفتہ‬‮ 14 اپریل‬‮ 2018  |  12:01
لاہور(سی پی پی)نیب لاہور کی جانب سے پنجاب پاور ڈیولپمنٹ کمپنی کرپشن کیس میں بڑی اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، سابق چیف فنانس آفیسر اکرام نوید کو 232ملین روپے کی کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔نیب لاہور کے مطابق ملزم اکرام نوید کو پی پی ڈی سی ...

احد چیمہ کی گرفتاری،چیئرمین نیب کی درخواست پر رینجرز رات گئے کہاں پہنچ گئی

  ہفتہ‬‮ 24 فروری‬‮ 2018  |  10:36
لاہور(سی پی پی) نیب لاہور آفس کی سیکیورٹی کے لیے اضافی رینجرز تعینات کر دی گئی۔نیب ذرائع کے مطابق رینجرز کی اضافی کمپنی چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی درخواست پر تعینات کی گئی ہے۔نیب آفس کے باہر گزشتہ شام ہی کو رینجرز اہلکار تعینات کر دیے گئے تھے، ...

کم ایڈوانس رقم کے بدلے موٹر سائیکل دینے کا فراڈ، سادہ لوح شہری لٹ گئے، کروڑوں کا فراڈ، معروف کمپنی کے خلاف قومی احتساب بیورو نے بڑا قدم اُٹھا لیا

  جمعہ‬‮ 9 فروری‬‮ 2018  |  23:00
چشتیاں (مانیٹرنگ ڈیسک) 25 ہزار کے بدلے موٹر سائیکل دینے کا کہہ کر کروڑوں کا غبن کرنے والے افراد کے خلاف نیب لاہور نے تحقیقات کا آغاز کردیا، تفصیلات کے مطابق چشتیاں سمیت دیگر شہروں میں 25 ہزار ایڈوانس رقم کے عوض موٹر سائیکل دینے کا جھانسا دے کر کروڑوں ...

نیب لاہور کی پنجاب ہائی وے کرپشن کیس میں پیشرفت،2ملزمان اسلام آباد سے گرفتار

  پیر‬‮ 18 ستمبر‬‮ 2017  |  13:49
لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور کی پنجاب ہائی وے کرپشن کیس میں پیشرفت،سابق ایل اے سی میاں عبدالرئوف کے دو قریبی ساتھی غلام مصطفی اور محمد نسیم کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا ۔دونوں ملزمان نے سابق ایل اے سی کی ملی ...