جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب لاہور نے پی ٹی آئی کے وزیر اور قومی اسمبلی کے رکن کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور صوبائی وزیر اور ایم این اے کے خلاف نیب کو شکایت موصول ہوئی ہے جس پر نیب لاہور نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ایم این اے ریاض احمد فتیانہ، آشفہ ریاض فتیانہ اور احسن ریاض فتیانہ پر لاہور میں بزرگ خاتون کی زمین پر قبضہ کرنے کا الزام لگایا گیا ہے،

درخواست میں ریاض فتیانہ اور دیگر پر انتظامیہ سے مبینہ ملی بھگت سے زمین پر قبضہ کرنے کا الزام ہے۔ درخواست کے مطابق قبضہ مافیا کے خلاف متعلقہ عہدیدار اور آفیشلز ایکشن کرنے کی بجائے ان کی سپورٹ کر رہے ہیں، لاہور کے جوہر ٹاؤن میں ریاض فتیانہ اور دیگر نے کروڑوں روپے زمین پر قبضہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…