ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

سرکاری زمین میں ہیرا پھیری،بے نامی داروں کے نام پر جائیدادیں معروف حکومتی ممبر اسمبلی کے کرتوت بھی بے نقاب،نیب کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 26  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھکر سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے غضنفر عباس چھینہ نے بھی بے نامی جائیدادیں بنائیں ۔ نیب لاہور کا دعویٰ، روزنامہ جنگ کے مطابق مجاز اتھارٹی نے ایم پی اے کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری کی منظوری دی۔

اس بارے میں 4 صفحات پر مشتمل تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے ۔ غضنفر عباس چھینہ نے اپنے اور اہل خانہ کے علاوہ بے نامی داروں کے نام پر زمینیں خریدیں ۔ نیب رپورٹ کے مطابق حکومتی ایم پی اے نے سرکاری زمین میں ردو بدل بھی کیا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…