کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کوکاروبار حصص میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا جس کے باعث کے ایس ای100انڈیکس43ہزار کی نفسیاتی حد کو عبور کرتے ہوئے795.82 پوائنٹس کے اضافے سے 43266.22پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیااور77.48فیصد کمپنیوں کے حصص کی ...