بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی ، ڈالر بھی مہنگا

datetime 9  مارچ‬‮  2020

سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی ، ڈالر بھی مہنگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ کاروبار کے آغاز پر کریش کر گئی، 2 ہزار 100 پوائنٹس کی کمی سے 36 ہزار پوائنٹس پر ٹریڈنگ ہونے لگی۔ انٹر بینک میں ڈالر 80 پیسے اضافے کے بعد 155 روپے 5 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہونے لگا.نجی ٹی وی کے مطابق سٹاک ایکسچینج میں آج شدید… Continue 23reading سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی ، ڈالر بھی مہنگا

ایران کی جوابی کارروائی، تیل، سونے کی قیمتوں میں اضافہ، اسٹاک مارکیٹ میں مندی

datetime 8  جنوری‬‮  2020

ایران کی جوابی کارروائی، تیل، سونے کی قیمتوں میں اضافہ، اسٹاک مارکیٹ میں مندی

تہران (این این آئی)ایران کے عراق میں امریکی فورسز پر میزائل حملوں کے بعد ایشیا اور امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی اور تیل اور سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔اسٹاک مارکیٹوں میں مندی اور سونے اور تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ مشرق وسطیٰ میں کی صورتحال پر سرمایہ کاروں میں پیدا ہونے… Continue 23reading ایران کی جوابی کارروائی، تیل، سونے کی قیمتوں میں اضافہ، اسٹاک مارکیٹ میں مندی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ کمی،ڈالر بھی مہنگا‎

datetime 6  جنوری‬‮  2020

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ کمی،ڈالر بھی مہنگا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ کمی ۔ہنڈڈرڈ انڈیکس میں آٹھ سو بیس پوائنٹس کی کمی،سرمایہ کاروں کو بھاری نقصان،نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کاآغاز انتہائی مندی سے ہوا ۔ہنڈرڈ انڈیکس 42,323.30پوائنٹس سے کم ہوکر41,502.55تک گرگیا۔ جس سے ہنڈرڈ انڈیکس میں آٹھ سو… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ کمی،ڈالر بھی مہنگا‎

ڈالر 155روپے سے کم ہوگیا،سٹاک مارکیٹ مستحکم

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

ڈالر 155روپے سے کم ہوگیا،سٹاک مارکیٹ مستحکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 13 پیسے کمی جس کے بعد ڈالر 155.03 روپے سے کم ہو کر 154 روپے 90 پیسے پر آ گیا، دوسری جانب سٹاک مارکیٹ سے بھی کاروباری افراد کیلئے خوشخبری آ گئی ہے ۔ سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ہو اتو 100 انڈیکس 40 ہزار… Continue 23reading ڈالر 155روپے سے کم ہوگیا،سٹاک مارکیٹ مستحکم

کاروباری ہفتے کے آغازپرہی سٹاک مارکیٹ کو کیا ہوگیا؟ہر کوئی سر پکڑ کر بیٹھ گیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2019

کاروباری ہفتے کے آغازپرہی سٹاک مارکیٹ کو کیا ہوگیا؟ہر کوئی سر پکڑ کر بیٹھ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روزہی مندی کا رجحان ، 100 انڈیکس 340.92پوائنٹ تک کم ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسٹاک مارکیٹ سے کاروباری ہفتے کے آغاز پر پیر کے روز100 انڈیکس 40,832.99 سے کم ہو کر40,492.07تک آگیا ۔ اس وقت 100 انڈیکس 40,506.40 پر ٹریڈ کررہا ہے۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے شدید ترین مندی ، سرمایہ کاروں کےاربوں روپے ڈوب گئے

datetime 22  دسمبر‬‮  2019

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے شدید ترین مندی ، سرمایہ کاروں کےاربوں روپے ڈوب گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے شدید ترین کاروباری اتار چڑھائوکا شکار ہونے کے بعد مندی کی زد میں رہی اور کے ایس ای100انڈیکس40900پوائنٹس سے گھٹ کر40800پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ۔ مندی کے سبب ایک ہفتے کے دوران سرمایہ کاروں کے56ارب روپے ڈوب گئے جس کی وجہ سے سرمائے کا مجموعی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے شدید ترین مندی ، سرمایہ کاروں کےاربوں روپے ڈوب گئے

سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ آتے ہی سٹاک مارکیٹ کریش ، اربوں ڈوب گئے،سرمایہ کار کنگا ل

datetime 19  دسمبر‬‮  2019

سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ آتے ہی سٹاک مارکیٹ کریش ، اربوں ڈوب گئے،سرمایہ کار کنگا ل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدرپرویزمشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ آتے ہی سٹاک مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی اور انڈیکس 835 پوائنٹس اچانک گر گیا جس کے باعث سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو انڈیکس 41 ہزار 603 پوائنٹس پر… Continue 23reading سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ آتے ہی سٹاک مارکیٹ کریش ، اربوں ڈوب گئے،سرمایہ کار کنگا ل

سٹاک مارکیٹ میں بڑا اضافہ ، عوام کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 1  دسمبر‬‮  2019

سٹاک مارکیٹ میں بڑا اضافہ ، عوام کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

لاہور( این این آئی )اقتصادی امور کے وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سے مسائل کے پہاڑ ورثے میں ملے ،پاکستان کو کبھی بھی ایسے اقتصادی بحران کا سامنا نہیں ہوا جو سابقہ حکوم نے 2018میں چھوڑا تھا،گزشتہ 13برسوں میں پہلی سہ ماہی کا کم ترین خسارہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اپنے… Continue 23reading سٹاک مارکیٹ میں بڑا اضافہ ، عوام کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

حکومت کی شاندار معاشی پالیسی، ملکی مالی خسارہ 13سال کی کم ترین سطح پر آ گیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2019

حکومت کی شاندار معاشی پالیسی، ملکی مالی خسارہ 13سال کی کم ترین سطح پر آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگست سے اب تک سٹاک مارکیٹ میں 11 ہزار پوائنٹس کا اضافہ ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت کے 15 ماہ میں تیز ترین اقتصادی بحالی کی مثال بھی تاریخ میں نہیں ملتی۔ اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ… Continue 23reading حکومت کی شاندار معاشی پالیسی، ملکی مالی خسارہ 13سال کی کم ترین سطح پر آ گیا

Page 5 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8