fbpx
تازہ تر ین :

برفباری

ملک بھر میں کہیں دھند تو کہیں برفباری، سردی کی شدت برقرار، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

  پیر‬‮ 20 جنوری‬‮ 2020  |  7:23
لاہور /  اسلام آباد / کراچی(آن لائن)پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا سلسلہ پھر سے شروع ہوگیا ہے۔ ترجمان موٹروے کے مطابق شدید دھند کے باعث لاہور سے خانقاہ ڈوگراں،لاہور سے ...

آزاد کشمیر میں 12سالہ لڑکی مسلسل18گھنٹے برف کے نیچے دفن رہنے کے بعد زندہ سلامت مل گئی

  جمعرات‬‮ 16 جنوری‬‮ 2020  |  11:44
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد کشمیر میں ایک 12 سالہ بچی 18 گھنٹے برف میں دفن رہنے کے بعد زندہ مل گئی، 12 سالہ کشمیری بچی بدھ کے روز مسلسل 18 گھنٹے تک برف کے نیچے دبی رہی، متاثرہ لڑکی کے گھر پر برفانی تودہ گرنے سے گھر والے بھی متاثر ہوئے۔تفصیلات ...

ملک میں حالیہ بارشوں اور برفباری نے  بڑی تباہی مچا دی، سینکڑوں لوگ مکانات سے محروم ہو گئے، مہنگی لکڑی پریشان  حال لوگوں کی دسترس سے باہر ہو گئی

  بدھ‬‮ 15 جنوری‬‮ 2020  |  22:48
کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان کے علاقے مکران میں حالیہ بارشوں سے 148مکانات گر گئے ہیں 341مکانات کو جزوی نقصان پہنچا ہے پی ڈی ایم اے کے مطابق مکران کے مختلف علاقوں میں 148کچے مکانات گر گئے مکران کے علاقے کیچ میں 341مکانات کو جزوی نقصان پہنچا اور کیچ میں 499مکانات کی ...

وزیراعظم نے پاک فوج کو آزاد کشمیر میں” ہنگامی آپریشن “کا حکم دے دیا

  منگل‬‮ 14 جنوری‬‮ 2020  |  19:54
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، فوج اور تمام وفاقی وزارتوں کو ملک کے مختلف علاقوں میں شدید برف باری اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والی تباہی کے بعد امدادی کارروائیوں کے لئے ضروری ہدایات جاری کی ہیں۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب ...

آزاد کشمیر میں برفانی تودے گرنے سے59افراد جاں بحق متعدد افراد لاپتہ، ہلاکتوں کا خدشہ

  منگل‬‮ 14 جنوری‬‮ 2020  |  19:20
نیلم،کوئٹہ، پشاور(آن لائن)ملک بھر میں بارشوںاور برفباری سے قیامت ٹوٹ پڑی ، 92افراد جاں بحق اور متعدد لاپتہ جبکہ 52سے زائد مکانات تباہ ہوگئے ،آزاد کشمیر میں 62 اموات، بلوچستان میں 20، پنجاب میں 9 اور سندھ میں ایک شخص زندگی کی بازی ہار گیا۔وادی نیلم میں تودے میں پھنسے ...

سخت طوفانی برفباری ، سٹی ٹریفک پولیس مری نے ٹریفک میں پھنسی گاڑیوں کو ریسکیو کر کے سیاحوں کے دل جیت لیے

  منگل‬‮ 14 جنوری‬‮ 2020  |  18:35
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مری میں گزشتہ روز 3 فٹ کی ریکارڈ طوفانی برفباری کے بعد بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق حالیہ برفباری کے دوران 20 ہزار سے زائد گاڑیاں مری پہنچ گئی لیکن سخت طوفانی برفباری کے باوجود سٹی ٹریفک پولیس مری نے ٹریفک میں ...

برفباری اوربرفانی تودوں کی زد میں آکر جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد 60سے تجاوز ،40سے زائد لاشیں نکال لی گئیں ، نیلم ویلی میں ایمرجنسی نافذ

  منگل‬‮ 14 جنوری‬‮ 2020  |  6:07
نیلم (این این آئی) آزاد کشمیر کے ضلع نیلم میں حالیہ برف باری، گلیشئرز اور برفانی تودوں کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 60 سے تجاوز کر گئی، درجنوں مکانات برفانی تودے تلے دبے ہوئے ہیں جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔علاقے ...

ملک بھر میں جاری شدید بارشوں اور برفباری نے تباہی مچا دی،مختلف حادثات میں19افراد جاں بحق

  پیر‬‮ 13 جنوری‬‮ 2020  |  12:32
کوئٹہ،راجن پور ( آن لائن )بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دو روز سے جاری برف باری اور بارشوں نے تباہی مچادی ہے جس دوران حادثات میں 15 افراد جاں بحق ہوگئے۔بلوچستان کے بالائی علاقوں میں3 سے4 فٹ تک برف پڑ چکی ہے۔شدید برف باری سے زیارت،مستونگ، قلعہ سیف اللہ ،قلعہ ...

سعودی عرب میں موسم سرما کی پہلی برفباری ، ویڈیو سوشل میڈیارپروائرل

  ہفتہ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2020  |  16:49
تبو ک(این این آئی)سعودی عرب کے مختلف شہروں میں برفباری کا آغاز ہوگیا ہے جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی محکمہ موسمیات نے بتایاکہ سعودی عرب کے شہر تائف، تبوک میں برف باری کے بعد متعدد علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔برفانی ...

شدید برفباری اور بارش کی وجہ سے ہزاروں فون خاموش ہو گئے، ملک کے اہم حصہ کا رابطہ منقطع

  اتوار‬‮ 5 جنوری‬‮ 2020  |  22:07
وانا(این این آئی)جنوبی وزیرستان وانا میں شدید برفباری اور بارش کی وجہ سے ہزاروں لینڈلائن فون نمبر ز بیٹھ گئے جبکہ ساتھ ساتھ اکثروں دوردراز علاقوں میں بجلی کی ترسیل منقطح ہوگئی،ضلعی انتظامیہ اور محکمہ پی ٹی سی ایل حکام اور محکمہ ٹیسکو حکام خاموش تماشائی بن کربیٹھی ہے کوئی ...

بالائی علاقوں میں پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، بارش سے سردی میں اضافہ، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خبردار کر دیا

  اتوار‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  8:07
اسلام آباد (این این آئی)آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور میدانی علاقوں میں بارش نے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا جبکہ بارشوں اور برف باری سے شانگلہ، کوہستان اور سوات سمیت متعدد علاقوں میں شدید نقصانات ہوئے ہیں، کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ...

چاروں صوبوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کب سے شروع ہو گی؟ محکمہ موسمیات  نے پیش گوئی کر دی

  بدھ‬‮ 13 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  8:18
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود اور سندھ کے بعض اضلاع، شمال مشرقی بلوچستان، جنوبی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ہوسکتی ہے تاہم پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کا بھی امکان ہے۔وفاقی دارالحکومت ...