بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

بارشیں شروع،مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری،سلسلہ کب تک جاری رہے گا،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 11  دسمبر‬‮  2017

بارشیں شروع،مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری،سلسلہ کب تک جاری رہے گا،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد (این این آئی)آزاد کشمیر ٗ گلگت بلتستان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے بعد موسم کی شدت میں اضافہ ہوگیا ٗ مری اور گلیات میں موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد سیاحوں نے برفباری دیکھنے کیلئے وہاں کا رخ کرلیا۔تفصیلات… Continue 23reading بارشیں شروع،مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری،سلسلہ کب تک جاری رہے گا،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

پاکستان کے کس علاقے میں سردیاں شروع ہونے سے پہلے ہی برف باری شروع ہو گئی ؟

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

پاکستان کے کس علاقے میں سردیاں شروع ہونے سے پہلے ہی برف باری شروع ہو گئی ؟

چترال(مانیٹرنگ ڈیسک)موسم سرما کےآغاز سے قبل ہی صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع چترال کے بلند پہاڑوں اور ارد گرد کے چند علاقوں میں برف باری کا آغاز ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی چینل ’’اے آر وائی‘‘کی رپورٹ کے مطابق یہ حصہ ملک کا واحد حصہ ہے جہاں رواں برس مون سون کی ایک بھی بارش نہیں… Continue 23reading پاکستان کے کس علاقے میں سردیاں شروع ہونے سے پہلے ہی برف باری شروع ہو گئی ؟

افغانستان میں المناک سانحہ،درجنوں مکانات تباہ، 111ہلاک،136زخمی

datetime 26  فروری‬‮  2017

افغانستان میں المناک سانحہ،درجنوں مکانات تباہ، 111ہلاک،136زخمی

کابل(آئی این پی)افغانستان کے شمالی صوبہ فریاب میں حالیہ برفباری کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 111ہوگئی جبکہ 136افراد زخمی ہوئے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق شمالی صوبہ فریاب میں حالیہ برفباری کے باعث خواتین اور بچوں سمیت 111افراد ہلاک اور 136زخمی ہوئے ہیں۔صوبائی گورنر سید انوار سادات نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایاکہ صوبے… Continue 23reading افغانستان میں المناک سانحہ،درجنوں مکانات تباہ، 111ہلاک،136زخمی

پاکستان اور افغانستان میں شدید برفباری نے تبائی مچادی ،110افراد جاں بحق ، 125 زخمی،ہنگامی اقدامات

datetime 5  فروری‬‮  2017

پاکستان اور افغانستان میں شدید برفباری نے تبائی مچادی ،110افراد جاں بحق ، 125 زخمی،ہنگامی اقدامات

کابل /چترال/اسلا م آباد (آئی این پی)پاکستان اور افغانستان میں شدید برفباری نے تبائی مچادی ،مختلف علاقوں میں برفانی تودے گرنے کے باعث خواتین اور بچوں سمیت 110افراد جاں بحق اور125 زخمی جبکہ متعدد مکانات تباہ ہوگے ،اہم شاہراؤں اور رابطہ سڑکوں کی بندش کے باعث امدادی کاروائیوں میں اور عوام کو نقل وحرکت میں… Continue 23reading پاکستان اور افغانستان میں شدید برفباری نے تبائی مچادی ،110افراد جاں بحق ، 125 زخمی،ہنگامی اقدامات

’’خدا کی قدرت‘‘ گرم ترین صحرائی ملک میں برف باری ہو گئی

datetime 4  فروری‬‮  2017

’’خدا کی قدرت‘‘ گرم ترین صحرائی ملک میں برف باری ہو گئی

متحدہ عرب امارات(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ کے پہاڑ جبل جیش پر برف باری کے باعث موسم شدید سرد ہوگیا، جمعہ کی صبح درجہ حرارت منفی ایک سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔جبل جیش پر ہونے والی برف باری کے باعث کئی سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔جبل جیش متحدہ عرب امارات کی سب… Continue 23reading ’’خدا کی قدرت‘‘ گرم ترین صحرائی ملک میں برف باری ہو گئی

مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان پہنچ گیا،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی سچ ثابت،کہاں کہاں بارش ہوگی،تفصیلات جاری

datetime 23  جنوری‬‮  2017

مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان پہنچ گیا،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی سچ ثابت،کہاں کہاں بارش ہوگی،تفصیلات جاری

اسلام آباد /کوئٹہ (آئی این پی ) مغربی ہواؤں کا فعال سلسلہ بلوچستان میں داخل ہو گیا ،کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور ہلکی برف باری نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا،آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر بھی دوبارہ برف پڑنے لگی ، وادی ہنزہ میں موسم سرما کی… Continue 23reading مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان پہنچ گیا،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی سچ ثابت،کہاں کہاں بارش ہوگی،تفصیلات جاری

ملک بھر میں بارشوں اور برفباری نے سنگین صورتحال اختیارکرلی،بڑے صوبے میں ہائی الرٹ

datetime 15  جنوری‬‮  2017

ملک بھر میں بارشوں اور برفباری نے سنگین صورتحال اختیارکرلی،بڑے صوبے میں ہائی الرٹ

کوئٹہ (آئی این پی ) ملک بھر میں بارشوں اور برفباری کے باعث کئی علاقوں کا زمینی رابطہ دیگر شہروں سے منقطیع ہو گیا جبکہ بلوچستان میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ۔ اسلام آباد اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں بارشوں کے باعث سردی کی شدت برقرار رہی جبکہ ملک کے بالائی اور… Continue 23reading ملک بھر میں بارشوں اور برفباری نے سنگین صورتحال اختیارکرلی،بڑے صوبے میں ہائی الرٹ

بھارتی فوج کے نئے آرمی چیف بپن راوت کس وجہ سے دورہ کشمیر چھوڑ کر بھاگ گئے؟

datetime 8  جنوری‬‮  2017

بھارتی فوج کے نئے آرمی چیف بپن راوت کس وجہ سے دورہ کشمیر چھوڑ کر بھاگ گئے؟

جموں (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی تیسری بڑی فوج کے نئے تعینات ہونے والے بھارتی آرمی چیف بپن راوت دورہ مقبوضہ کشمیر برفباری اور سخت سردی کے باعث ادھورا چھوڑا کر بھاگ گئے۔ تفصیل کے مطابق بھارتی فوج کے نئے سربراہ جنرل بپن راوت مقبوضہ کشمیر کے دورہ پر آئے تھے جہاں وہ سخت سردی برداشت… Continue 23reading بھارتی فوج کے نئے آرمی چیف بپن راوت کس وجہ سے دورہ کشمیر چھوڑ کر بھاگ گئے؟

بارشیں اور برف باری, محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے

datetime 3  جنوری‬‮  2017

بارشیں اور برف باری, محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے

اسلام آباد(آئی این پی)بارشیں اور برف باری, محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے, رواں ہفتے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق منگل سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا،منگل سے ہفتہ کے دوران بالائی علاقوں میں گرج… Continue 23reading بارشیں اور برف باری, محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے

Page 6 of 7
1 2 3 4 5 6 7