ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

’’خدا کی قدرت‘‘ گرم ترین صحرائی ملک میں برف باری ہو گئی

datetime 4  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

متحدہ عرب امارات(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ کے پہاڑ جبل جیش پر برف باری کے باعث موسم شدید سرد ہوگیا، جمعہ کی صبح درجہ حرارت منفی ایک سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔جبل جیش پر ہونے والی برف باری کے باعث کئی سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔جبل جیش متحدہ عرب امارات کی سب سے بلند پہاڑ ہے جو

دبئی سے تقریباً 175 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے، پہاڑ کی بلندی تقریباً ایک ہزار نو سو میٹر ہے۔اماراتی محکمہ موسمیات نے جمعرات کو جبل جیش پر برف باری کی پیش گوئی کی تھی، برف باری کی پیش گوئی کی وجہ سے ہزاروں افراد جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب جبل جیش پر جمع ہوگئے،جبکہ برف باری صبح8 بجے کے بعد ہوئی۔فروری 2009ء میں جبل جیش پر پہلی بار برف باری ہوئی تھی جس کے بعد سے اماراتی حکومت نے جبل جیش کی طرف سڑکوں کی تعمیر کی گئی تاکہ سیاحوں کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…