fbpx
تازہ تر ین :

اکشے کمار

اکشے کمار نے اپنی پہلی محبت کے راز سے پردہ اٹھا دیا

  منگل‬‮ 7 اپریل‬‮ 2020  |  16:27
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اپنی فنی صلاحیتوں کے علاوہ اپنے مبینہ معاشقوں کی وجہ سے بھی شہرت پاتے رہے۔ اب انہوں نے اپنی پہلی محبت کے راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں اکشے کمار نے بتایا ہے کہ ...

اکشے کمارنے جامعہ ملیہ اسلامیہ طلبہ پروحشیانہ تشدد کی ویڈیو کے معاملے پراپنا دوغلا پن دکھا دیا، سوشل میڈیا پرشدید تنقید

  منگل‬‮ 17 دسمبر‬‮ 2019  |  11:29
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ میں خطروں کے کھلاڑی کے نام سے مشہوراداکاراکشے کمارنے جامعہ ملیہ اسلامیہ طلبہ پروحشیانہ تشدد کی ویڈیو کے معاملے پراپنا دوغلا پن دکھا دیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید شروع ہوگئی ۔تفصیلات کے مطاق اکشے کمارمسلمانوں کے خلاف اپنے متنازع بیان دینے یا ...

اکشے کمار کی ایک فلم کا معاوضہ بالی وڈ کی ٹاپ 6 اداکاراؤں سے بھی زیادہ

  جمعہ‬‮ 2 اگست‬‮ 2019  |  10:00
ممبئی(آن لائن) بالی وڈ کی چکاچوند میں ہر شخص جانا چاہتا ہے کیونکہ وہاں گلیمر ہے، پیسا ہے، شہرت ہے۔یہی سب کچھ تو ہر ایک کو چاہیے ہوتا ہے۔مگر گزشتہ چند برسوں میں بالی وڈ نے جس قدر کمائی کرنا شروع کی ہے تو ہر کوئی ایکٹنگ میں جانے کا ...

بالی ووڈ میں اکشے کمار نے کمائی کے معاملے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

  جمعرات‬‮ 11 جولائی‬‮ 2019  |  11:40
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ میں اکشے کمار نے کمائی کے معاملے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ بین الاقوامی جریدے فوربز نے ہر سال کی طرح رواں برس کی گزشتہ ایک برس کے دوران سب سے زیادہ کمانے والے فنکاروں اور کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی ۔ رواں ...

اکشے کمارکی آگ کے شعلوں میں لپٹ کر تقریب میں دبنگ انٹری

  جمعرات‬‮ 7 مارچ‬‮ 2019  |  11:10
ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کا آگ کے شعلوں میں لپٹا اسٹنٹ سوشل میڈیا صارفین نے لطیفوں کی بارش کرکے ٹھنڈا کر دیا۔اکشے کمارنے آگ کے شعلوں میں لپٹ کر ایک تقریب میں دبنگ انٹری ماری، مگر ان کے اس اسٹنٹ پر مداحوں نے تعریف کے بجائے،لطیفوں کی ...

پاکستان کیخلاف بھارتی جارحیت پر اکشے کمار کا جاہلانہ بیان جاری

  بدھ‬‮ 27 فروری‬‮ 2019  |  10:35
نئی دہلی (این این آئی) پاکستان کیخلاف بھارتی جارحیت پر جہاں کئی فنکار اور کرکٹرزڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی فضائیہ کوسیلوٹ پیش کرنے میں مصروف ہیں وہیں اکشے کمار بھی نے افسوسناک ‘ شرمناک اور انتہائی جاہلانہ بیان جاری کرتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ...

دہشت گردی تو بھارت میں بھی ہے اور۔۔! بھارتی اداکار اکشے کمار نے پاکستان کو دہشت گرد کہنے والوں کو ایسا جواب دیدیا کہ ہندو انتہا پسندوں کو آگ لگ گئی

  پیر‬‮ 18 فروری‬‮ 2019  |  21:20
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) معروف بھارتی اداکار اکشے کمار نے دہشت گردی کے حوالے سے ایسی بات کہہ دی کہ ہندو انتہا پسندوں کو آگ لگ گئی، بھارتی اداکار اکشے کمار کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں اداکار سے سوال کیاجاتا ہے کہ جب بھی دہشت ...

دہشتگردی تو بھارت میں بھی موجود ہے، اکشے کمار

  پیر‬‮ 18 فروری‬‮ 2019  |  6:16
ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار کا کہنا ہے کہ دہشتگردی تو بھارت میں بھی موجود ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارخطروں کے کھلاڑی اکشے کمار کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ صحافی کی جانب سے پوچھا گیا کہ جب بھی ...

اکشے کمار نے اپنے ہی مداح کو گرفتار کرادیا

  جمعہ‬‮ 8 فروری‬‮ 2019  |  10:35
ممبئی(این این آئی) اکشے کمارنے اپنے ہی مداح کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے اسے گرفتار کرادیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق منگل کی رات تقریباً ڈیڑھ بجے ہریانہ سے تعلق رکھنے والا20 سالہ نوجوان انکیت گواسوامی بغیر اجازت دیوار پھلانگ کر اکشے کمار کے گھر میں داخل ہوگیا، تاہم گھر میں موجود ...

اکشے کمار کو فلم ’’مشن منگل ‘‘ میں کاسٹ کر لیاگیا

  بدھ‬‮ 7 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  11:20
ممبئی(این این آئی)اب بولی وڈ انڈسٹری اپنی فلموں کی کہانیوں کے لیے دنیا کے ساتھ ساتھ خلاء پر بھی نظر رکھی ہوئی ہے۔حال ہی میں اداکار شاہ رخ خان نے فلم’ ’سارے جہاں سے اچھا‘‘ میں خلاباز بننے کی حامی دی، وہیں اب بولی وڈ کھلاڑی اکشے کمار نے بھی ...

بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے تین بڑی فلمیں سائن کرلیں

  منگل‬‮ 6 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  11:00
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار دو مشہور پروڈکشن کمپنیوں سے معاہدے کے بعد تین بڑی فلموں میں نظر آئیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار فلم ’2.0‘ کی شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد ان دنوں فلم ’ہاؤس فل فور‘ ...

فلم ’ہاؤس فل فور‘ کی شوٹنگ کے دوران خاتون ڈانسر اکشے کمار کی موجودگی میں استحصال کا شکار

  ہفتہ‬‮ 27 اکتوبر‬‮ 2018  |  11:25
ممبئی(این این آئی) فلم ’ہاؤس فل فور‘ کی شوٹنگ کے دوران خاتون ڈانسر اکشے کمار کی موجودگی میں استحصال کا شکار ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کے چترا کوٹ سٹوڈیو میں یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فلم ’ہاؤس فل فور‘ کی شوٹنگ کے دوران خاتون ڈانسر کے ...