کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماسردارنبیل گبول نے کہاہے کہ اگرڈاکٹرعاصم حسین نے 462ارب روپے کی کرپشن کی ہوتی تووہ کبھی باہرنہیں آتے ۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے سردارنبیل گبول نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف پانامہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد مستعفی ہونے کی بجائے اسمبلیاں توڑ دیں گے اور رمضان المبارک ...