fbpx
تازہ تر ین :

آیت اللہ علی خامنہ ای

کرونا وائرس، مغرب ایران کے خلاف کیا پروپیگنڈا کر رہا ہے، آیت اللہ علی خامنہ ای مہلک وائرس بارے کھل کر بول پڑے

  اتوار‬‮ 23 فروری‬‮ 2020  |  22:12
تہران (این این آئی) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے غیر ملکی میڈیا پر الزام لگایا ہے کہ وہ تہران میں کورونا وائرس کے مہلک پھیلاؤ کی خبر نشر کرکے عام انتخابات میں حصہ لینے والوں کی حوصلہ شکنی کرنے کی کوشش کرتا رہا۔غیر ملکی میڈیا ...

اسرائیل نواز منصوبہ ٹرمپ کی موت سے پہلے ہی ختم ہو جائے گا، آیت اللہ علی خامنہ ای کے بیان سے اسرائیل سیخ پا

  بدھ‬‮ 5 فروری‬‮ 2020  |  23:34
تہران(آن لائن) امریکی صدر کے مشرق وسطیٰ منصوبے سے متعلق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ اسرائیل نواز منصوبہ ٹرمپ کی موت سے پہلے ہی ختم ہو جائے گا۔تہران میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی سپریم لیڈرکا کہنا تھا کہ فلسطین صرف ...

سادگی کے پیکرایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے اثاثے کتنے کھرب ڈالر تک جا پہنچے؟ امریکی رپورٹ جاری

  منگل‬‮ 19 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  12:25
واشنگٹن/تہران(این این آئی) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی دولت کے نئے اعداد وشمار سامنے آئے ہیں۔ عوام کو سادگی اور کفایت شعاری کی تلقین کرنے والے ایرانی سپریم لیڈر کے اثاثے ایران کے کل قرضوں کا دوگنا اور کل برآمدات کے حجم سے کہیں زیادہ ...

ایران میں دشمن کی سائبر دراندازی کا مقابلہ کیا جائے، آیت اللہ علی خامنہ ای

  پیر‬‮ 29 اکتوبر‬‮ 2018  |  11:55
تہران(این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے دشمن کی ’’دراندازی‘‘ کا مقابلہ کرنے کے لیے کوششیں تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ایرانی ٹی وی کے مطابق وہ شہری اور سائبر دفاع کے ذمے دار حکام کے ایک اجتماع سے خطاب کررہے تھے۔انھوں نے ...

میں نے مذاکرات کی اجازت دے کر غلطی کی تھی:آیت اللہ علی خامنہ ای

  بدھ‬‮ 15 اگست‬‮ 2018  |  11:55
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر ( رہبرِ اعلیٰ) آیت اللہ علی خامنہ ای نے اپنے منصب پر فائز ہونے کے بعد پہلی مرتبہ یہ اعتراف کیا ہے کہ ان سے ایک غلطی کا ارتکا ب ہوا ہے اور انھوں نے غلطی یہ کی تھی کہ انھوں نے اپنے زیر ...

خدا کے ہاں ایران کا کوئی متبادل نہیں،عسکری مشیر خامنہ ای کا دعویٰ

  جمعرات‬‮ 24 مئی‬‮‬‮ 2018  |  14:05
واشنگٹن(این این آئی)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر برائے عسکری امور یحییٰ رحیم صفوی نے دعویٰ کیا ہے کہ اللہ کے ہاں ایران کا کوئی متبادل نہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے دعویٰ کیا کہ کرہ ارض پر موجود 194 ممالک میں ایران واحد ملک ...

ایران کو توڑنے کی سازش ،خامنہ ای نے اہم یورپی ملک پر بڑا الزام عائد کردیا،حیرت انگیز دعویٰ

  پیر‬‮ 9 جنوری‬‮ 2017  |  18:58
تہران (آئی این پی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے برطانیہ، امریکا اور مغرب کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مغرب پر ایران کو تقسیم کرنے کی سازشیں کرنیکا الزام عاید کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تہران میں اپنے حامیوں کے ایک اجتماع ...

ایران نے شام کو بڑی پیشکش کردی

  منگل‬‮ 3 جنوری‬‮ 2017  |  23:06
تہران (آئی این پی )ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے سینئر مشیر برائے امور خارجہ علی اکبر ولایتی نے حلب کی آزادی کو سراہتے ہوئے اسے فتوحات کی فتح قرار دیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق وہ تہران میں شامی وزیر خارجہ ولید المعلم سے ملاقات میں ...