اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

کرونا وائرس، مغرب ایران کے خلاف کیا پروپیگنڈا کر رہا ہے، آیت اللہ علی خامنہ ای مہلک وائرس بارے کھل کر بول پڑے

datetime 23  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (این این آئی) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے غیر ملکی میڈیا پر الزام لگایا ہے کہ وہ تہران میں کورونا وائرس کے مہلک پھیلاؤ کی خبر نشر کرکے عام انتخابات میں حصہ لینے والوں کی حوصلہ شکنی کرنے کی کوشش کرتا رہا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر نے کہا کہ یہ منفی پروپیگنڈا چند ماہ قبل

شروع ہوا اور انتخابات کے قریب آتے ہی اس میں بڑے پیمانے پر اضافہ ہوا۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو دنوں میں مغربی میڈیا نے بیماری اور وائرس کے بہانے لوگوں کی انتخابی عمل میں عدم شرکت کے لیے کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا۔آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا کہ (ہمارے دشمن) انتخابات کے مخالف ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…