جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

بین اسٹوکس نے اپنی فیملی سے متعلق ماضی کی ایک اسٹوری کو شائع کرنے پر انگلش اخبار کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا عندیہ دیدیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)انگلش آل رائونڈر بین اسٹوکس نے اپنی فیملی سے متعلق ماضی کی ایک اسٹوری کو شائع کرنے پر انگلش اخبار کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا عندیہ دے دیا۔مذکورہ اخبارنے گزشتہ ماہ اپنی رپورٹ میں اس بات کو دہرایا تھا کہ بین اسٹوکس کی پیدائش سے

3 برس قبل والدہ کے سابق پارٹنر نے ان کے سوتیلی بھائی اور بہن کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تھا۔بین اسٹوکس اور ان کی والدہ ڈیبورا نے المناک حادثے کو دوبارہ چھاپنے اور نجی زندگی میں مداخلت کرنے پر مذکورہ اخبار کیخلاف قانونی راستے اپنانے پر اتفاق کرلیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…