اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات کی کراچی میں جولائی کی ابتدا میں مون سون کی بارشوں کی پیش گوئی

datetime 28  جون‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں جولائی کی ابتدا میں مون سون کی بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جولائی سے شروع ہونے کا امکان ہے جبکہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش معمول کے مطابق ہوں گی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کا موسم جزوی ابر آلود گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانیکا امکان ہے۔حکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد، ہوا 8 نارٹیکل مائل فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…