ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

موسلا دھار بارش کی پیشگوئی

datetime 4  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک رہے گا تا ہم گلگت بلتستان ،شمالی بلوچستان،

جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں تیز ہواں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک رہا، تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، بلوچستان اور جیکب آباد میں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، اس دوران بابوسر ، استور، کالام اور بگروٹ میں برفباری بھی ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش گلگت بلتستان، بگروٹ 10، بونجی 06، گلگت، سکردو، چلاس 05، خیبرپختونخوا میں پٹن 09،دیر 05، مالم جبہ، پاراچنار 04 ملی میٹر ہوئی۔بالاکوٹ، سیدو شریف 03، چراٹ 02،دروش 01، بلوچستان میں کوئٹہ (شیخ ماندا 08، سمنگلی 06)، خضدار 06، ژوب03، دالبندین 02، قلات، نوکنڈی 01، کشمیر میں گڑھی دوپٹہ 08، راولا کوٹ 07، کوٹلی 01 اور سندھ میں جیکب آباد میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔اس کے علاوہ بابوسر 05 انچ، استور 3.5، کالام 01 انچ اور بگروٹ میں ہلکی برفباری ہوئی، ملک میں کم سے کم درجہ حرارت لہہ منفی 05، کالام منفی 03، گوپس اور ہنزہ میں 00 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…