روس نے فوجیوں کے لیے عمر کی بالائی حد ختم کر دی

26  مئی‬‮  2022

ماسکو(این این آئی)روس کی پارلیمنٹ نے فوج میں شمولیت کے لیے عمر کی بالائی حد ختم کر دی ہے۔روسی میڈیا کے مطابق یہ اقدام اس بات کی علامت ہے کہ ماسکو یوکرین میں اپنی جنگ کے لیے مزید فوجیوں کی بھرتی کے لیے کوشاں ہے۔ فی الحال صرف 18 سے 40 سال کی عمر کے روسی اور 18 سے 30 سال کی عمر کے غیر ملکی شہری روسی فوج میں خدمات انجام دے سکتے ہیں۔ پارلیمنٹ کے ایوان زیریں اور ایوان بالا دونوں نے اس بل کی حمایت کی ہے اور اب چالیس سال سے زائد عمر کے افراد بھی روسی فورسز کا حصہ بن سکیں گے۔ بل کے ساتھ ایک نوٹ میں کہا گیا کہ روس بوڑھے لوگوں کی ماہرانہ صلاحیتوں سے محروم ہو سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…