بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

سارہ علی خان کا کیریئر شروع ہونے سے پہلے ہی ہچکولے کھانے لگا

datetime 17  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ ادا کار سیف علی خان اور ان کی سابق بیگم امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان کا کیریئر شروع ہونے سے پہلے ہی ہچکولے کھانے لگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سارہ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ فلم ’کیدار ناتھ‘ میں مرکزی کردار ہیں فلم کی شوٹنگ ابھی چل ہی رہی تھی کہ اچانک گاڑی پٹری سے اتر گئی وجہ فلم کے پروڈیوسر اور ہدایت کار ابھشیک کپور کے درمیان جھگڑا ہے۔

فلم کی شوٹنگ اکتوبر 2017 میں ختم ہونا تھی تاہم اب پروڈکشن کمپنی نے ابھشیک کپور پر بد تمیزی اور کام میں تاخیر کرنے پر مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ پروڈکشن کمپنی کا کہنا ہے کہ ابھشیک نے کام میں لاپرواہی برتی اور اداکاروں کے کام کی ڈیٹس کو ضائع کر دیا۔بہرحال اپنی بیٹی کی پہلی فلم کا یہ حال دیکھ کر امریتا سنگھ پریشان ہو گئیں اور انھوں نے بھی ابھشیک کپور کو آڑے ہاتھوں لیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…