غلط لیبل، گمراہ کن اشتہارات ،نوجوانوں میں مقبول ڈرنگ ’’سٹنگ ‘‘کے غلط اشتہار پر کمپنی کو نوٹس، یہ انرجی ڈرنک نہیں بلکہ کیا ہے؟ حیرت انگیزانکشاف
لاہور (نیوزڈیسک )ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کیپٹن(ر) محمد عثمان کی ہدایت پرسٹنگ ڈرنک کے غلط اشتہار پر کمپنی کو نوٹس جاری کیا گیا،کمپنی نمائندوں کے ذاتی سنوائی کے لیے پیش ہونے پر فورا اشتہار ہٹانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ اشتہار نہ ہٹانے کی صورت میں کمپنی کے خلاف قانونی چارہ جوئی… Continue 23reading غلط لیبل، گمراہ کن اشتہارات ،نوجوانوں میں مقبول ڈرنگ ’’سٹنگ ‘‘کے غلط اشتہار پر کمپنی کو نوٹس، یہ انرجی ڈرنک نہیں بلکہ کیا ہے؟ حیرت انگیزانکشاف