جعلی ویزوں پر یورپی ممالک جانیوالوں میں ہوشربااضافہ ایف آئی اے کی رپورٹ میں اہم انکشافات

27  دسمبر‬‮  2020

لاہور(آئی این پی) جعلی ویزوں اور بوگس سفری دستاویزات پر یورپ، کینیڈا، آسٹریلیا سمیت دیگر ممالک جانیوالوں کی تعداد میں 300 گنا اضافہ ہوگیا۔ ایف آئی اے امیگریشن نے لاہور، اسلام آباد اور کراچی سمیت دیگر انٹرنیشنل ایئرپورٹس سے ڈیڑھ سو سے زائد افراد کو گرفتارکر لیا اور ان کے پاسپورٹ سمیت دیگر بوگس سفری دستاویزات بھی برآمد کیں۔ لاہور

سمیت ملک بھر میں جعلی ویزوں کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا۔ ایف آئی اے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ کورونا کے باوجود لوگ لاکھوں روپے دے کر غیر قانونی طور پر جعلی ویزوں اور بوگس سفری دستاویزات پر بیرون ممالک جانے کی کوشش کرتے ہیں،لاہور ایئرپورٹ سے صرف نومبر میں 29مسافروں کو جعلی ویزوں کی بنا پر آف لوڈ کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…