سکھ برادری عمران خان کی دیوانی،راہداراری کھولنے پر ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

9  ‬‮نومبر‬‮  2019

کرتارپور، ننکانہ صاحب (این این آئی)بھارت سے آئے ہوئے سکھ یاتریوں نے کہاہے کہ وزیراعظم کیلئے دل میں بہت عزت پیدا ہوگئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کے سکھوں کے لیے کرتارپور راہداری کھولنے کے اقدام سے سکھوں کے دلوں میں ان کے لیے بہت زیادہ عزت پیداہوگئی ہے، اس اقدام دونوں ملکوں میں تعلقات بہتر ہوں گے۔ادھر ننکانہ صاحب میں بابا گورو نانک

کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات کیلئے گورودوارہ جنم استھان کوخوبصورت لائٹوں اوربرقی قمقموں کیساتھ سجادیاگیا ہے۔ننکانہ صاحب میں بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات پر ضلعی انتظامیہ کی طرف سے سکھ یاتریوں کے لیے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں، گوردوارہ جنم استھان کو بھی خوبصورتی کیساتھ سجایاگیا ہے جبکہ لنگرخانے میں یاتریوں کے کھانے پینے کا بھی وافر انتظام کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…