محسن داوڑ اور علی وزیر کو ہری پور جیل سے رہا کر دیا گیا, رہائی کے بعد کارکن انہیں کہاں لیکر چلے گئے؟

22  ستمبر‬‮  2019

ہری پور (این این آئی)خڑقمر کیس میں گرفتار اراکین اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کو ضمانت منظور ہونے کے بعد خیبرپختونخوا کی ہری پور جیل سے رہا کردیا گیا۔پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) اور جیل ذرائع کے مطابق خڑقمر حملہ کیس میں پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے ضمانت ملنے کے بعد انہیں رہا کیا گیا۔

رہائی کے بعد علی وزیر اور محسن داوڑ کا ان کی جماعت کے کارکنان نے جیل سے باہر آنے کے بعد استقبال کیا اور پھر انہیں لے کر پشاور کے لیے روانہ ہوئے۔یاد رہے کہ 26 مئی 2019 کو شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں خڑقمر چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا تھا جس میں 5 فوجی اہلکار زخمی ہوگئے تھے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…