کیپٹن (ر)صفدرکواپنی گرفتاری کا خدشہ،ڈر کے مارے ضمانت کیلئے عدالت جا پہنچے، جانتے ہیں آگے سے کورٹ نے کیا حکم سنا دیا؟

21  ستمبر‬‮  2019

لاہور(سی پی پی)سیشن کورٹ نے سابق وزیراعظم نوار شریف کے داماد کپیٹن ریٹائرڈ صفدر کی عبوری ضمانت میں 12 اکتوبر تک توسیع کر دی اور انہیں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اپنے خلاف مقدمے میں گرفتاری کے خدشے پر ضمانت کی درخواست دائر کی جس پر ایڈیشنل سیشن جج تجمل شہزاد نےسماعت کی۔ درخواست ضمانت میں نشاندہی کی گئی کہ پولیس نے ان کی بیوی کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد پولیس اہلکاروں

سے ہاتھ پائی کا مقدمہ درج کیا ہے۔درخواست ضمانت میں دعوی کیا گیا کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کیخلاف حقائق کے برعکس سیاسی بنیادوں پر مقدمہ درج کیا ہے، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے وکیل نے یہ خدشہ ظاہر کیا کہ ان کے موکل کو گرفتار کرلیا جائے گا، اس لیے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت منظور کی جائے۔ پولیس نے تفتیش مکمل کرنے کیلئے وقت مانگا جس پر عدالت نے پولیس کو مہلت دے دی اور ہداہت کی تفتیش مکمل کر کے رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…