چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد،کتنے سینیٹرز شریک ہوئے؟،حکومتی پاور شو میں حیرت انگیز صورتحال

22  جولائی  2019

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر حکومتی و اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں 36سے 19سینیٹرز شریک ہوئے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت اور اتحادی جماعتوں کے 36 میں سے 19 سینٹرز اجلاس میں شریک ہوئے،مسلم لیگ فنکشنل کے سینیٹر مظفر شاہ

اور بی این پی مینگل کے جہانزیب جمال دینی  حکومتی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔فاٹا کے سینیٹرز ہدایت اللہ، ہلال الرحمان، مومن خان آفریدی، تاج آفریدی  بھی حکومتی اجلاس میں نظر نہیں آئے۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کی بھی اجلاس میں عدم شرکت کی اطلاعات ملیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…