بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی موجیں،تنخواہوں اور پنشن میں کتنا بڑا اضافہ ہونے جارہا ہے؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 2  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کے تین ایڈ ہاک الاؤنس تنخواہ میں ضم کر کے تنخواہوں اور پنشن میں 10 سے 15 فیصد اضافے سمیت دیگر تجاویز مشیر خزانہ کو ارسال  ،میڈیا رپورٹس کے مطابق ریگولیشن ونگ کو ہدایت دی گئی ہے کہ  تین مختلف تجاویز تیار کر کے سمری وزارت خزانہ کو بھجوائی جائےاور ہر آپشن کے ساتھ اس کے قومی خزانے پر مرتب ہونے والے مالی اثرات کے بارے میں تفصیلی طور پر آگاہ کیا جائے۔ذرائع کے مطابق

وزارت خزانہ کی ہدایت پر ریگولیشن ونگ نے ایک تجویز پیش کی ہے کہ سرکاری ملازمین کو ملنے والے تین ایڈ ہاک ریلیف تنخواہ میں شامل کر کے تنخواہوں میں 10 فیصد تک اضافہ کر دیا جائے۔جب کہ پنشن میں 15 فیصد اضافہ کیا جائے۔اس کے علاوہ سرکاری ملازمین کوملنے والے میڈیکل الاؤنس ، بارڈر ایریا الاؤنس،ہاؤس رینٹ سمیت دیگر الاؤنسز میں اضافے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت کا بجٹ رواں ماہ کے آخری ہفتے میں پیش ہونے کا امکان  ہے ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…