شہباز شریف کی ایسی غلطی جو ان کے بیٹے حمزہ سمیت متعدد لیگیوں کیلئے پھندا بن گئی، گرفتار لیگی اراکین کی مدد کیلئے پرویز الٰہی میدان میں آگئے،حیران کن صورتحال

15  دسمبر‬‮  2018

لاہور ( نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ق) پنجاب کی جوائنٹ سیکرٹری تمکین آفتاب ملک نے کہا ہے کہ نئے پاکستان میں جمہوریت کو نہیں کرپٹ مافیا کو جیل جانے کا خطرہ ہے،پنجاب میں دس سال شہباز شریف کی حکومت رہی لیکن ان کو پروڈکشن آڈر قانون بنانے کا خیال نہیں آیا۔ واضح رہے کہ پنجاب میں گرفتار اراکین اسمبلی کی اسمبلی میں شرکت کیلئے پروڈکشن آرڈر کا قانون موجود نہیں اور اس حوالے سے اب سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے قدم اٹھاتے ہوئے ایک کمیٹی تشکیل

دی ہے جو اس حوالے سے کام کر رہی ہے۔تمکین آفتاب اقبال کا کہنا تھا کہ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے جمہوری روایات کو فروغ دیتے ہوئے پروڈکشن آڈر کے معاملے پر کمیٹی بنائی ہے ۔کیونکہ آئندہ مزید لوگوں کے پروڈکشن آڈر جاری کی ضرورت پڑھ سکتی ہے۔ن لیگ کے اکثر اراکین اسمبلی نیب کے ریڈار پر ہیں کیونکہ دس سال یہ لوگ سیاہ و سفید کے مالک رہے ہیں اب قومی خزانے کو لوٹنے کا حساب دینا پڑھ رہا ہے تو جمہوریت کو خطرہ قرار دے رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…