مولانا طارق جمیل نے ایک مرتبہ بتایا کہ ۔۔ چیف جسٹس نےججز کو ایسا واقعہ سنا دیا کہ اجلاس میں موجود ہرجج پر ہیبت طاری ہو گئی، جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

3  فروری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے عدلیہ ساز پالیسی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ججز کو خوف خدا کا بھی سبق دیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ایک مرتبہ ملک کے معروف اسلامی سکالر مولانا طارق جمیل نے میری موجودگی میں بتایا کہ حشر کے روز بہت سخت دھوپ

ہوگی اور سورج سوا نیزے پر آجائے گا۔ اس روز صرف ایک جگہ سایہ ہوگا اور اس کے نیچے صرف عادل قاضی موجود ہوں گے۔اس موقع پر چیف جسٹس نے جج صاحبان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا وہ انصاف کریں کیونکہ یہ عبادت انہیں روز حشر سوا نیزے پر آئے سورج کی گرمی اور تپش سے محفوظ رکھے گی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…