فوج اور رینجرز اچانک قذافی سٹیڈیم پہنچ گئی، وجہ بھی سامنے آگئی

28  فروری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج اور رینجرز کے جوانوں کا دورہ قذافی سٹیڈیم ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کے انعقاد کے حوالے سے قذافی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش کے ساتھ سیکورٹی انتظامات کو بھی فول پروف بنانے کیلئے اقدامات جاری ہیںاس سلسلے میں پاک فوج اور رینجرز

جوانوں نے قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیااور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ بھی لیا ۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق آرمی اور رینجرز نے سٹیڈیم پہنچ کر داخلی اور خارجی راستوں پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا جبکہ اس موقع پر سی سی ٹی وی کیمروں کی لوکیشن کا بھی جائزہ لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے قذافی سٹیڈیم لاہور میں انعقاد کے لیے سکیورٹی انتظامات کی یقین دہانی کرا چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…