اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے میں لیاقت آبادنمبرچارمیں ایک زورداردھماکہ ہواہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے میں لیاقت آبادنمبرچارمیں ایک زورداردھماکہ ہواہے۔ریسکوذرائع کے مطابق دھماکے سے متعددافراد زخمی ہوئے ہیں تاہم ابھی تک کسی ہلاکت نہیں ہوئی ہے ۔دوسری طرف پولیس حکام کاکہناہے کہ دھماکہ دستی بم سے کیاگیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق یہ اس دھماکے میں خواتین سمیت 7افرادزخمی ہوئے اوریہ دھماکہ فیڈرل کپٹیل ایریالیاقت آبادچارمیں ہواہے جوکہ ایک امام بارگاہ درعباس کے نزدیک ہواہے اوراس دھماکے بعد رینجرزاورقانون نافذکرنے والے اداروں نے علاقے کوگھیرے میں لے لیاہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































