وزیراعظم کی ہدایات،پنجاب بھرکی مختلف شوگر ملوں سے پکڑی گئی چینی ملوں کو واپسی کرنے کی بجائے نیلام کرنے کا فیصلہ

22  جون‬‮  2022

مکوآنہ (این این آئی ) وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی ہدایات پرپنجاب بھرکی مختلف شوگر ملوں سے پکڑی گئی چینی ملوں کو واپسی کرنے کی بجائے نیلام کرنے کا فیصلہ ،فیصل آباد کے علاقہ تاندلیانوالہ کنجوانی شوگر مل کی ذخیرہ کئی گئی

تقریبا 28کروڑ روپے مالیت کی چینی 27جون کو نیلام کی جائے گی تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی ہدایات پر فیصل آباد سمیت پنجاب بھرکی مختلف شوگر ملوںکے خلاف ا سٹاک سے زخیرہ کی چینی رکھنے پر کارروائی کے دوران قبضہ میں لی کی چینی کو نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سلسلہ میںگذشتہ روز کین کمشنر پنجاب لاہور نے یکم جون 2022 زیر دفعہ (2) 13 شوگر فیکٹریز کنٹرول ایکٹ 1950 اور لینڈ ریونیو ا یکٹ 1967 تحت کارروائی کے دوران تاندلیانوالہ شوگر مل کی قبضہ میں لی گئی اسٹاک سے زائد چینی 27 جون کو بمقام تاندلیانوالہ شوگر کنجوانی نیلامی کرانے کا فیصلہ کیا۔نیلامی کی کل رقم -277,021,6037 ہو گی اور چینی کی نیلامی 100 بوری (50 کلووالی) کی لاٹ میں کی جائے، بتایا گیا ہے کہ مختلف شوگرملوں نے اسٹاک سے زائد چینی تیار کرکے ذخیرہ کر رکھی تھی جس پر فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں شوگر ملوں کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے –



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…