جعلی اکاؤنٹس کیس میں زرداری کیلئے مشکلات بڑھ گئیں ، مبینہ مرکزی کردار اماراتی شہری ناصر عبداللہ وعدہ معاف گواہ بن گیا

19  اگست‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدرآصف زرداری کی مشکلات میں مزید اضافہ ۔ منی لانڈرنگ کا مبینہ مرکزی کردار اماراتی شہری ناصر عبد اللہ وعدہ معاف گواہ بن گیا۔نیب نے ناصرعبد اللہ کا بیان بھی ریکارڈ کرلیا، اہم شواہدحاصل کر لیے،ناصر عبداللہ منی لانڈرنگ ریفرنس میں نامزد تھے۔انہیں احتساب عدالت میں بھی پیش کیا گیا۔ جہاں انہوں نے دفعہ 164 کا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر وسیم احمد

نے بطور مجسٹریٹ بیان ریکارڈ کیا۔ ناصر لوتھا نے اپنے بیان میں کہا منی لانڈرنگ سے کوئی تعلق نہیں، عبدالغنی مجید نے میری دستاویزات کو غلط استعمال کیا، نیب کی تفتیش میں مکمل تعاون کرنے کو تیار ہوں۔جس کے بعدناصرعبداللہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے گئے، ناصر عبداللہ سمٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ہیں۔وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست پر حتمی فیصلہ چیئرمین نیب کریں گے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…