بھارتی بینک ملازم نے کورونا سے بچاو ئکا انوکھا طریقہ اپنالیا

6  اپریل‬‮  2020

نئی دہلی (این این آ)بھارتی بینک ملازم نے اپنی ڈیوٹی کے دوران کورونا وائرس سے بچاو کے لیے ایک انوکھا طریقہ اپنا لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہوگئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق آنند مہیندرا کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بھارتی خاتون اپنا چیک کیش کروانے کے لیے

بینک ملازم کو چیک دیتی ہے اور پھر ہاتھوں میں دستانے اور منہ پر ماسک لگائے بھارتی بینک ملازم وہ چیک اپنے دوسرے ساتھی کو دیتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب وہ بینک ملازم اپنے ساتھی کو وہ چیک کیش کرنے کے لیے دیتا ہے تو اْس کا ساتھی جو کہ اپنے چہرے پر ماسک لگائے اور ہاتھوں میں دستانے پہنے کْرسی پر بیٹھا ہوتا ہے اْس چیک کو پکڑنے کے لیے چمٹے کا استعمال کرتا ہے۔بھارتی بینک ملازم چمٹے کی مدد سے چیک لیتا ہے اور پھر اْس چیک کو میز پر رکھ کر گرم استری اْس چیک پر رکھ دیتا ہے جب وہ چیک گرم ہوجاتا ہے تو پھر وہ بینک ملازم اْس چیک کو ہاتھ لگاتا ہے۔یاد رہے کہ ماہرین کے مطابق کورونا وائرس کو بھاپ اور گرم پانی وغیرہ ختم کر سکتے ہیں ویڈیو میں نظر آنے والے اِس بینک ملازم نے بھی ماہرین کی ہدایت کے مطابق پہلے چیک کو گرم کیا اور پھر اْس کو ہاتھ لگایا۔‎

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…