نئی دہلی میںفرانسیسی سفیر نے مسئلہ کشمیر سے متعلق ایسی کیا بات کہہ دی کہ بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی

16  فروری‬‮  2020

نئی دہلی (این این آئی) نئی دہلی میں فرانس کے سفیر ایمانوئل لینین نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ جلد سے جلد وادی کشمیر سے پابندیاں ختم کرے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایمانوئل لینن ان 25 غیرملکی سفیروں میں شامل تھے جنہیں رواں ہفتے کے شروع میں مقبوضہ کشمیر کے دورے پرلے جایا گیا تھا۔یورپی یونین کے ترجمان برائے امور خارجہ اور سیکیورٹی پالیسی ورجینی بٹوہنریکسن نے بھی اسی طرح کا بیان دیاتھا جن کا کہنا تھا کہ

پابندیوں کو فوری طورپر ختم کیا جانا چاہئے۔ایمانوئل لینین نے نئی دہلی میں صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ یہ دورہ اس لئے اہم ہے کہ بحیثیت سفیر مجھے اپنی آنکھوں سے صورتحال کو دیکھنے کی ضرورت تھی تاکہ حالات کا بہتر اندازمیں جائزہ لیا جاسکے۔ انہوں نے کہاکہ مقامی حکام اور سول سوسائٹی کے کچھ حصوں ، مقامی ذرائع ابلاغ اور کاروباری برادری کے ساتھ براہ راست بات چیت بہت فائدہ مندتھی۔ ‎

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…