اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

سعودی فوجی طالبعلم جس نے  امریکی بحری اڈے میں تین افراد کو ہلاک  کیا حملہ کرنے سے پہلے کیا کہاتھا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 7  دسمبر‬‮  2019 |
فوٹو:انٹرنیٹ

واشنگٹن(آن لائن)ایک سعودی فوجی طالبعلم جس نے گزشتہ روزایک امریکی بحری اڈے میں تین افرادکوہلاک کیاہے،نے حملہ کرنے سے قبل امریکہ کے بارے میں ”شیطان کی قوم“کانعرہ بلندکرکے حملہ کیا،یہ بات ایس آئی ٹی ای انٹیلی جنس گروپ نے بتائی۔ایس  آئی ٹی  ای جوجہادیوں کی میڈیا مانیٹر کرتا ہے، نے قاتل کی شناخت محمدالشمرانی کے نام سے کی ہے اورکہاہے کہ اس نے ٹوئیٹر پرایک مختصر منشورپوسٹ کیاتھا،

جس میں تحریرکیاگیاتھاکہ میں شیطان کامخالف ہوں،اورامریکہ من حیث القوم شیطان کی قوم بن چکی ہے۔انہوں نے تحریرکیاکہ میں صرف امریکی ہونے کی وجہ سے آپ کامخالف نہیں ہوں،میں آپ سے آپ کی آزادی کی وجہ سے نفرت نہیں کرتا،میں آپ سے اس لئے نفرت کرتاہوں کہ آپ ہرروزناصرف مسلمانوں بلکہ پوری انسانیت کے خلاف جرائم کرتے ہیں،ان کی حمایت اورفنڈنگ کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…