جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

بھارتی پیرا ملٹری فورس کے تین اہلکار مجھے مدد کے بہانے قریبی کیمپ میں لے گئے جہاں۔۔کشمیری خاتون نے بھارتی قابض فوج کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا، ظلم کی ایسی داستان کہ آپ بھی آبدیدہ ہو جائینگے

datetime 30  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں ایک اور کشمیری خاتون بھارتی قابض فوجیوں کی زیادتی کا نشانہ بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق جموں کے ضلع پونچھ کے علاقے منڈی سے تعلق رکھنے والی 24سالہ خاتون نے پولیس سٹیشن دومانہ میں بھارتی سی آر پی ایف کے اہلکاروں کے خلاف تحریری شکایت درج کراتے ہوئے بتایا ہے

کہ سی آر پی ایف کے 3 اہلکاروں کا ایک گروپ انھیں مدد کے بہانے کیمپ میں لے گیا جہاں ایک اہلکار نے اس کی آبرو ریزی کی۔پولیس کا کہناہے کہ کیس درج کرکے تحقیقات کی جارہی ہے۔خاتون کا کہنا تھا کہ بھارتی قابض اہلکار اسے کیمپ میں لے کا زیادتی کے دوران اور بعد تشدد کا بھی نشانہ بناتے رہے اور حبس بے جا میں رکھا۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…