منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

شہنازگِل نے ڈائیلاگ وائرل کرنے پر مداحوں کاشکریہ ادا کردیا

datetime 13  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)بھارتی اداکارہ و ماڈل شہناز گل کی جانب سے سوشل میڈیا پر اْن کا ڈائیلاگ مشہور کرنے پر مداحوں کا اشکریہ ادا کیا گیا ہے۔’بگ باس‘ کے سیزن 13 سے شہرت پانے والی شہناز کور گِل انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نئی ویڈیوز اور تصاویر بھی

اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔شہناز گِل نے گزشتہ دن انسٹا گرام پر ایک آئی جی ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے مداحوں و فالوورز سے مختلف موضوعات پر بات کی اور انْ کے سوالوں کے جوابات بھی دیئے۔بھارتی پنجاب کی کترینہ کیف کے لقب سے مشہور شہناز کور گِل نے اس دوران اپنے بے حد مشہور ہونے والے ڈائیلاگ سے متعلق بھی بات کی۔شہناز گِل نے بگ باس شو میں بولے گئے ڈائیلاگ کے مشہور ہونے پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’میرا ڈائیلاگ کیا کروں میں مر جاؤں، بہت اچھا ڈائیلاگ تھا، تم لوگوں نے اس ڈائیلاگ کو اتنا وائرل کر دیا، اْنہیں بہت اچھا لگا۔‘



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…