ہوشیار،خبردار،ڈالرکے پرکٹنے والے ہیں ،انتباہ جاری

26  دسمبر‬‮  2016

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہوشیار،خبردار،ڈالرکے پرکٹنے والے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان فاریکس ایسوسی ایشن نے ایک کروڑڈالرزخریدنے کافیصلہ کیاہے اوران ڈالرزکے پاکستانی سرمائے کی مارکیٹ میں شامل ہونے سے ڈالرکی قیمت 108روپے سے بھی کم ہوجائے گی ۔

فاریکس ایسوسی ایشن کے صدرنے عوام کوانتباہ جاری کیاہے کہ وہ غیرضروری طورپرڈالرکی خریداری نہ کریں کیونکہ آئندہ دوتین دن میں ڈالرکی قیمت گرجائے گی اوران کونقصان ہوسکتاہے ۔فاریکس ایسوسی ایشن کے صدرنے وفاقی وزیرخزانہ کی طرف پانچ ہزارکے کرنسی نوٹ کوبرقراررکھنے کے اعلان کابھی خیرمقدم کیاہے کہ اس سے عوا م میں پائی جانے والی قیاس آرائیاں ختم ہوجائیں گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…