پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار اوریہ مسئلہ کب تک رہے گا

datetime 13  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی /اسلام آباد(این این آئی) بحر ہند میں زیرِ سمندر بین الاقوامی انٹرنیٹ کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان میں بھی انٹرنیٹ سست روی کا شکار ہوگیا اس حوالے سے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بیان جاری کیا ہے کہ یہ کیبل پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) آپریٹ کرتی ہے اور اس میں خرابی کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے صارفین کو زیادہ استعمال کے اوقات میں انٹرنیٹ کی اسپیڈ میں کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے البتہ صارفین کو بلاتعطل انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے متبادل انتظامات کرلیے گئے ہیں۔خرابی دور کرکے انٹرنیٹ کی رفتار پوری طرح بحال کرنے کا کام جاری ہے جس کی نگرانی خود پی ٹی اے کر رہی ہے اور اس حوالے سے صارفین کو وقتاً فوقتاً آگاہ کیا جاتا رہے گا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…