بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

نوازشریف کی نااہلی کا فیصلہ دلیل کیخلاف دیاگیا، گورنرسندھ

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

نوازشریف کی نااہلی کا فیصلہ دلیل کیخلاف دیاگیا، گورنرسندھ

کراچی(این این آئی) گورنرسندھ محمد زبیر نے نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے کوغلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بہت افسوس کے ساتھ کہتا ہوں کہ فیصلہ دلیل کیخلاف دیاگیا، عدالتی توضیح سے کوئی ماہرمتفق نہیں ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے گورنرسندھ نے سپریم کورٹ کی جانب سے دیا گیا نوازشریف کی نااہلی کا فیصلہ… Continue 23reading نوازشریف کی نااہلی کا فیصلہ دلیل کیخلاف دیاگیا، گورنرسندھ

نہال ہاشمی کابیان کے بعد استعفی ،گورنرسندھ کواپنی پریشانی لاحق ہوگئی

datetime 1  جون‬‮  2017

نہال ہاشمی کابیان کے بعد استعفی ،گورنرسندھ کواپنی پریشانی لاحق ہوگئی

کراچی(آئی این پی)گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں کہ میں نہال ہاشمی کو اس قسم کی باتوں کے لئے اکساؤنگا ،نہال ہاشمی نے جو کچھ کیا وہ غلط ہے ،اس کی سزا ان کو اس طرح ملی کے پارٹی کی رکنیت بھی گئی اور سنیٹر کی نشست سے بھی… Continue 23reading نہال ہاشمی کابیان کے بعد استعفی ،گورنرسندھ کواپنی پریشانی لاحق ہوگئی

گورنرسندھ محمد زبیراوراسدعمرکوگہراصدمہ

datetime 13  اپریل‬‮  2017

گورنرسندھ محمد زبیراوراسدعمرکوگہراصدمہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر سندھ محمد زبیر اورپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنمااسد عمرکے بہنوئی پاک فوج کے سابق میجرسلطان اکبرانتقال کرگئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق میجر(ر)محمداکبرکاانتقال لاہورمیں ہواہے جس کے پیش نظرگورنرسندھ ان کے نمازجنازہ میں شرکت کےلئے لاہورپہنچ گئے ہیں جبکہ اسدعمرپہلے ہی پہنچ چکے ہیں ۔

دہشت گردوں نے پی ایس ایل فائنل کورکوانےکےلیےحملہ کیا،گورنرسندھ

datetime 13  فروری‬‮  2017

دہشت گردوں نے پی ایس ایل فائنل کورکوانےکےلیےحملہ کیا،گورنرسندھ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنرسندھ محمدزبیرنےکہاہےکہ دہشت گرد پاکستان کی ترقی کے پیچھے پڑےہوئے ہیں۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے محمدزبیرنے کہاکہ گزشتہ سالپی ایس ایل فائنل دبئی میں کروانے کےبعد پلان تھاکہ اگلے فائنل لاہور میں کروایا جائے گا۔ انھوں نے کہاکہ ہمارا پروگرام تھا کہ پی ایس ایل تھری کے کچھ میچز کراچی میں بھی… Continue 23reading دہشت گردوں نے پی ایس ایل فائنل کورکوانےکےلیےحملہ کیا،گورنرسندھ

اہم عہدے پر تقرری،ن لیگ کے سینئررہنما نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا

datetime 1  فروری‬‮  2017

اہم عہدے پر تقرری،ن لیگ کے سینئررہنما نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا

کراچی(آئی این پی)نامزدگورنرسندھ محمدزبیر نے کہا ہے کہ کراچی کی ہیڈ لائنز معاشی حوالے سے بنواناچاہتاہوں،ہم کسی جماعت سے مقابلہ کرنے نہیں آرہے،تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کرچلوں گا،بطورگورنرسیاست نہیں کروں گا،مسلم لیگ(ن) پاکستان کی سب سے بڑی جماعت ہے۔ بدھ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نامزدگورنر نے سندھ محمد زبیر… Continue 23reading اہم عہدے پر تقرری،ن لیگ کے سینئررہنما نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا

اہم وفاقی وزیر کو گورنر سندھ مقرر کردیاگیا

datetime 27  جنوری‬‮  2017

اہم وفاقی وزیر کو گورنر سندھ مقرر کردیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی وزیرمملکت برائے نجکاری محمدزبیرکوسندھ کانیاگورنرمقررکردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی نے دعوی کیاہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے پارٹی رہنمائوں سے طویل مشاورت کے بعد محمدزیبرکوگورنرسندھ تعینات کرنے کافیصلہ کیاہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ دوہفتوں سے نئے گورنرسندھ کےلئے کئی ناموں پرغورکیاجارہاتھااور سپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی قائم مقام گورنرکے فرائض سرانجام دے رہے تھے… Continue 23reading اہم وفاقی وزیر کو گورنر سندھ مقرر کردیاگیا

نئے گورنرسندھ کی تعیناتی ،صدراوروزیرخزانہ ایک نام پرمتفق نہ ہوسکے ،وزیراعظم نوازشریف نے اہم سیاسی شخصیت کولندن فون گھمادیا

datetime 26  جنوری‬‮  2017

نئے گورنرسندھ کی تعیناتی ،صدراوروزیرخزانہ ایک نام پرمتفق نہ ہوسکے ،وزیراعظم نوازشریف نے اہم سیاسی شخصیت کولندن فون گھمادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر ممنون حسین اور وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارگورنرسندھ کےلئےمتفقہ نام سامنے لانے میں ناکام میں ناکام رہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق صدرمملکت نےخواجہ قطب الدین کا نام تجویز کیا جبکہ اسحاق ڈارایک کاروباری شخصیت کو گورنر بناناچاہتے ہیں جبکہ گورنرکی تقرری کاحتمی فیصلہ وزیراعظم نوازشریف نے کرناہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹرمشاہد… Continue 23reading نئے گورنرسندھ کی تعیناتی ،صدراوروزیرخزانہ ایک نام پرمتفق نہ ہوسکے ،وزیراعظم نوازشریف نے اہم سیاسی شخصیت کولندن فون گھمادیا

پیپلزپارٹی کے رہنماگورنرسندھ بن گئے

datetime 11  جنوری‬‮  2017

پیپلزپارٹی کے رہنماگورنرسندھ بن گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنرسندھ جسٹس(ر)سعید الزماں صدیقی کے انتقال کے بعدقائم مقام گورنر کی ذمہ داریاں سپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی انجام دینگے جبکہ ڈپٹی سپیکرسندھ اسمبلی شہلارضاسپیکرکے فرائض سرانجام دینگی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق نئے گورنرسندھ کی تقرری وفاقی حکومت کرے گی اورنئے گورنرکے حلف اٹھانے تک آغاسراج درانی ہی سندھ کے قائم مقام گورنرکے… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے رہنماگورنرسندھ بن گئے

وفاقی حکومت نے گورنرسندھ کی تبدیلی پرغورشروع کردیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

وفاقی حکومت نے گورنرسندھ کی تبدیلی پرغورشروع کردیا

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) گورنرسندھ جسٹس(ر)سعیدالزماں صدیقی کی طویل علالت کے باعث وفاقی حکومت نے سندھ میں گورنرکی تبدیلی پرغورشروع کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق گورنرسندھ جسٹس(ر)سعیدالزماں صدیقی کی طویل علالت کے باعث وفاقی حکومت نے سندھ میں گورنرکی تبدیلی پرغورشروع کردیاہے ۔ وفاقی حکومت نے نئے گورنر سند ھ کے ناموں پر غو… Continue 23reading وفاقی حکومت نے گورنرسندھ کی تبدیلی پرغورشروع کردیا

Page 1 of 3
1 2 3