پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

اہم عہدے پر تقرری،ن لیگ کے سینئررہنما نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا

datetime 1  فروری‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)نامزدگورنرسندھ محمدزبیر نے کہا ہے کہ کراچی کی ہیڈ لائنز معاشی حوالے سے بنواناچاہتاہوں،ہم کسی جماعت سے مقابلہ کرنے نہیں آرہے،تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کرچلوں گا،بطورگورنرسیاست نہیں کروں گا،مسلم لیگ(ن) پاکستان کی سب سے بڑی جماعت ہے۔

بدھ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نامزدگورنر نے سندھ محمد زبیر نے کہاکہ ہم کسی جماعت سے مقابلہ کرنے نہیں آرہے دوسری جماعتوں کے مینڈینٹ کا احترام کرتے ہیں،تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کرچلوں گا،یقین ہے تمام اسٹیک ہولڈرز مجھے سپورٹ کریں گے۔انہوں نے کہاکہ کراچی کی ہیڈلائنز معاشی حوالے سے بنوانا چاہتاہوں،کراچی کے دن بدلنے والے ہیں،اقتصادی حوالے سے اچھی پیشرفت چاہتا ہوں،کراچی کی سیکیورٹی میں بہتری آئے گی۔محمد زبیر نے کہاکہ مسلم لیگ(ن) پاکستان کی سب سے بڑی جماعت ہے،مسلم لیگ ن کو عوام نے مینڈینٹ دیاہے،مسلم لیگ(ن) سندھ سے نشستیں بڑھائے گی،بطور گورنر سیاست نہیں کروں گا،میرا فوکس معاشی ترقی ہے۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…