جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کا وہ پہلا بنک کونسا ہے جس نے گوادر بندر گاہ پر اپنی برانچ قائم کر دی؟

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

پاکستان کا وہ پہلا بنک کونسا ہے جس نے گوادر بندر گاہ پر اپنی برانچ قائم کر دی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عسکری بنک لمیٹڈ نے گوادر بندر گاہ پر اپنی پہلی برانچ قائم کر دی۔ تفصیل کے مطابق عسکری بنک گوادر میں اپنی برانچ کے قیام کے ساتھ ہی گوادر میں برانچ قائم کرنے والا پہلابنک بن گیا ہے۔ عسکری بنک کے گروپ ہیڈ راشد نواز ٹیپو نے کہا ہے کہ گوادر بندر… Continue 23reading پاکستان کا وہ پہلا بنک کونسا ہے جس نے گوادر بندر گاہ پر اپنی برانچ قائم کر دی؟

گوادر میں ایران کا پاکستان بارے ایسا اعلان کہ اب تو پکا بھارت کی نیندیں حرام ہو جائیں گی

datetime 15  دسمبر‬‮  2016

گوادر میں ایران کا پاکستان بارے ایسا اعلان کہ اب تو پکا بھارت کی نیندیں حرام ہو جائیں گی

گوادر (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے چاہ بہار کا کنٹرول بھارتی حکام کے حوالے کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی کو پاکستان کے خلاف اپنی زمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے سکتا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گوادر میں سی پیک منصوبے کی تقریب سے خطاب میں ترکی میں تعینات ایرانی سفیر… Continue 23reading گوادر میں ایران کا پاکستان بارے ایسا اعلان کہ اب تو پکا بھارت کی نیندیں حرام ہو جائیں گی

گوادر کی حفاظت کیلئے پاک فوج نے کونسی نئی فورس قائم کر دی ہے جس سے دشمن کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں؟

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

گوادر کی حفاظت کیلئے پاک فوج نے کونسی نئی فورس قائم کر دی ہے جس سے دشمن کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں؟

گوادر (آن لائن) پاک بحریہ نے گوادر بندرگاہ اور اقتصادی راہداری کیلئے خصوصی سیکیورٹی فورس تشکیل دیدی ہے جو سپیشل سیکیورٹی ڈویڑن کیساتھ مشترکہ طور پر فرائض انجام دیں گے۔ مہمان خصوصی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کا کہنا ہے کہ سی پی منصوبے سے معیشت کا ہر شعبہ ترقی… Continue 23reading گوادر کی حفاظت کیلئے پاک فوج نے کونسی نئی فورس قائم کر دی ہے جس سے دشمن کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں؟

’’گوادر نہیں بلکہ ۔۔۔‘‘پاکستان کی سب سے بڑی بندر گاہ کون سی ہے اور وہاں کیا کام شروع ہو گیا ہے؟

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

’’گوادر نہیں بلکہ ۔۔۔‘‘پاکستان کی سب سے بڑی بندر گاہ کون سی ہے اور وہاں کیا کام شروع ہو گیا ہے؟

کراچی (آن لائن) ملک کی سب سے بڑی بندرگاہ پاکستان ڈیپ واٹر کنٹینر پورٹ (پی ڈی ڈبلیو سی پی) نے پہلے کنٹینر جہاز اے پی ایل جاپان کے ساتھ اپنے ٹیسٹ آپریشن کا آغاز کردیا۔حکام کے مطابق 12 میٹر ڈرافٹ کا اے پی ایل جاپان کنٹینر جہاز جس کی کل لمبائی 262 میٹر ہے، پی… Continue 23reading ’’گوادر نہیں بلکہ ۔۔۔‘‘پاکستان کی سب سے بڑی بندر گاہ کون سی ہے اور وہاں کیا کام شروع ہو گیا ہے؟

گوادر،ایرانی سیکیورٹی فورسز نے انتہائی قدم اُٹھالیا،بلوچستان حکومت کا وفاق سے رابطہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

گوادر،ایرانی سیکیورٹی فورسز نے انتہائی قدم اُٹھالیا،بلوچستان حکومت کا وفاق سے رابطہ

تہران /وشوک(این این آئی)ایرانی سیکیورٹی فورسز نے بحیرہ عرب میں شکار کرنے والے 10 پاکستانیوں ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔ڈپٹی کمشنر گوادر طفیل بلوچ نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ پاکستانی ماہی گیر بحیرہ عرب کے گہرے سمندر میں مچھلی کا شکار کررہے تھے۔انھوں نے بتایا کہ ایرانی فورسز نے پاکستانی ماہی گیروں کی… Continue 23reading گوادر،ایرانی سیکیورٹی فورسز نے انتہائی قدم اُٹھالیا،بلوچستان حکومت کا وفاق سے رابطہ

’’ہم سی پیک میں شامل نہیں ہو رہے۔۔کیونکہ ‘‘ روس کی سی پیک میں شمولیت کی سب خبریں جھوٹی نکلیں

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’ہم سی پیک میں شامل نہیں ہو رہے۔۔کیونکہ ‘‘ روس کی سی پیک میں شمولیت کی سب خبریں جھوٹی نکلیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) میں شمولیت کی رپورٹس کی تردید کردی۔روسی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا، ‘سی پیککے حوالے سے روس اور پاکستان کے درمیان ہونے والے ‘خفیہ مذاکرات’ کے حوالے سے پاکستانی میڈیا پر چلنے والی رپورٹس حقائق… Continue 23reading ’’ہم سی پیک میں شامل نہیں ہو رہے۔۔کیونکہ ‘‘ روس کی سی پیک میں شمولیت کی سب خبریں جھوٹی نکلیں

گوادر بندرگاہ سے سالانہ کتنے ارب ڈالر کی تجارت ہو گی،حیرت انگیزانکشاف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

گوادر بندرگاہ سے سالانہ کتنے ارب ڈالر کی تجارت ہو گی،حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد اللہ نے کہاہے کہ گوادر بندرگاہ سے سالانہ ایک ہزار ارب ڈالر کی تجارت ہو گی ٗ سی پیک منصوبے سے محروم طبقہ کی بدحالی خوش حالی میں بدل جائے گی ۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت کے دوران انہوں نے… Continue 23reading گوادر بندرگاہ سے سالانہ کتنے ارب ڈالر کی تجارت ہو گی،حیرت انگیزانکشاف

گوادر،بالاخر وہ خبر آہی گئی جس کا انتظارتھا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

گوادر،بالاخر وہ خبر آہی گئی جس کا انتظارتھا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گودارپورٹ کے ساتھ ٹیکس فری زون کےلئے 23سوایکڑاراضی مختص کردی گئ ہے اوراس زمین پربھی ایساہی ٹیکس فری زون قائم کیاجائے گاجیساکہ دبئ میں ہے جبکہ یہاں پرہی مینوفیکچرنگ سے لے کرپیکنگ تک کے تمام مرحلے انٹرنیشنل آئی ایس اوکے مطابق طے پائیں گے جس کی وجہ سے کسی بھی سرمایہ داریاکارخانے دارامپورٹس اورایکسپورٹس… Continue 23reading گوادر،بالاخر وہ خبر آہی گئی جس کا انتظارتھا

گوادر میں خطرناک بیماری پھیلنے کا خدشہ، 30مریضوں کوکراچی روانہ کردیاگیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

گوادر میں خطرناک بیماری پھیلنے کا خدشہ، 30مریضوں کوکراچی روانہ کردیاگیا

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ڈینگی کا مرض پھیلنے کا خدشہ ہے ڈینگی کے شبہ میں 30مریض علاج کیلئے کراچی روانہ کردئیے گئے ہیں،صوبائی وزیر صحت نے کوئٹہ سے طبی ماہرین کی ٹیم گوادر روانہ کردی گئی ہے۔محکمہ صحت گوادر کے مطابق گوادر میں ڈینگی کے شبہ میں 30مریض کو اب تک… Continue 23reading گوادر میں خطرناک بیماری پھیلنے کا خدشہ، 30مریضوں کوکراچی روانہ کردیاگیا

Page 9 of 11
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11