جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

کابل کی مسجد میں بم دھماکہ جاں بحق افراد کی تعداد36ہوگئی

datetime 18  اگست‬‮  2022

کابل کی مسجد میں بم دھماکہ جاں بحق افراد کی تعداد36ہوگئی

کابل(این این آئی)افغانستان کے ٹیلی ویژن نے اطلاع دی ہے کہ دارالحکومت کابل میں ایک مسجد کو نشانہ بنانے والے دھماکے میںجاں بحق افرادکی تعداد36ہوگئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق کابل کے شمال مشرق میں ضلع خیر خانہ میں ایک دھماکہ ہوا۔ دھماکہ صادقیہ مسجد میں ہوا۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ جائے وقوعہ پر گولیوں کی… Continue 23reading کابل کی مسجد میں بم دھماکہ جاں بحق افراد کی تعداد36ہوگئی

کابل میں پاسپورٹ آفس کے قریب دھماکہ

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

کابل میں پاسپورٹ آفس کے قریب دھماکہ

کابل(این این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاسپورٹ آفس کے گیٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان کابل سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ نے بتایاکہ کابل میں دھماکا محکمہ پاسپورٹ کے سامنے ایک کار میں ہوا۔دوسری جانب افغانستانی وزارت داخلہ کے مطابق حملہ آور پاسپورٹ ڈپارٹمنٹ میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا، کابل میں… Continue 23reading کابل میں پاسپورٹ آفس کے قریب دھماکہ

کابل میں شادی کی تقریب میں خودکش بم دھماکا، 63 افراد جاں بحق ، 100 سے زائد زخمی،طالبان کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 18  اگست‬‮  2019

کابل میں شادی کی تقریب میں خودکش بم دھماکا، 63 افراد جاں بحق ، 100 سے زائد زخمی،طالبان کا ردعمل بھی سامنے آگیا

کابل(آن لائن)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شادی کی تقریب میں خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں 63 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق خودکش بم دھماکا پولیس ڈسٹرکٹ 6 میں واقع شارع دبئی ہال کے اندر ہوا جس کے نتیجے میں 63 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد… Continue 23reading کابل میں شادی کی تقریب میں خودکش بم دھماکا، 63 افراد جاں بحق ، 100 سے زائد زخمی،طالبان کا ردعمل بھی سامنے آگیا

کابل ایمبولینس دھماکے کے پیچھے حقانی نیٹ ورک کا ہاتھ ہے، امریکا

datetime 30  جنوری‬‮  2018

کابل ایمبولینس دھماکے کے پیچھے حقانی نیٹ ورک کا ہاتھ ہے، امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کو یقین ہے کہ کابل میں ہفتے کے روز ہونے والے ایمبولینس بم دھماکے کے پیچھے افغان طالبان کے حامی حقانی نیٹ ورک کا ہاتھ تھا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق یہ بات امریکی سربراہی میں قائم اتحاد کی طرف سے بتائی گئی۔ اس بم دھماکے کے سبب سو سے زائد افراد… Continue 23reading کابل ایمبولینس دھماکے کے پیچھے حقانی نیٹ ورک کا ہاتھ ہے، امریکا

’’کابل دھماکے کے آفٹر شاکس‘‘ اشرف غنی کی کرسی ڈول گئی، افغانستان میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے۔۔ متعدد زخمی

datetime 2  جون‬‮  2017

’’کابل دھماکے کے آفٹر شاکس‘‘ اشرف غنی کی کرسی ڈول گئی، افغانستان میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے۔۔ متعدد زخمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان عوام اشرف غنی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، افغان صدر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا، پولیس کا مظاہرین پر دھاوا، منشتر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ اور واٹر کینن کا استعمال، متعدد زخمی، مظاہرین کا جوابی کارروائی میں پتھروں کا استعمال۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل دھماکے… Continue 23reading ’’کابل دھماکے کے آفٹر شاکس‘‘ اشرف غنی کی کرسی ڈول گئی، افغانستان میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے۔۔ متعدد زخمی

کابل دھماکہ،دہشت گرد تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی،طالبان کا حیرت انگیزردعمل

datetime 31  مئی‬‮  2017

کابل دھماکہ،دہشت گرد تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی،طالبان کا حیرت انگیزردعمل

کابل(آئی این پی)شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) نے کابل حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے جبکہ طالبان نے حملے سے اظہار لاتعلقی کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکی تحریک کا اس حملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے بیان میں کہاکہ ایسے خونریز حملوں کی مذمت… Continue 23reading کابل دھماکہ،دہشت گرد تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی،طالبان کا حیرت انگیزردعمل

کابل میں بھرے واٹر ٹینکر نے تباہی مچادی،بدترین تاریخ رقم،خوفناک اورلرزہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں ہلاکتوں کی تعدادمیں تشویشناک اضافہ،سینکڑوں زخمی،بیشتر کی حالت تشویشناک ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

datetime 31  مئی‬‮  2017

کابل میں بھرے واٹر ٹینکر نے تباہی مچادی،بدترین تاریخ رقم،خوفناک اورلرزہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں ہلاکتوں کی تعدادمیں تشویشناک اضافہ،سینکڑوں زخمی،بیشتر کی حالت تشویشناک ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

کابل/اسلام آباد /نئی دہلی /واشنگٹن /نیویارک /پیرس/لندن(آئی این پی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ڈپلومیٹک ایریا میں ہونے والے خوفناک بم دھماکے میں بچوں ، خواتین اور2میڈیا ورکرز سمیت 90افراد ہلاک جبکہ 4صحافیوں اور پاکستان سمیت مختلف ممالک کے سفارتخانوں کے عملے کے اراکان سمیت 380سے زائد زخمی ہوگئے ،دھماکہ اتنا زور دار تھاکہ فرانسیسی اور… Continue 23reading کابل میں بھرے واٹر ٹینکر نے تباہی مچادی،بدترین تاریخ رقم،خوفناک اورلرزہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں ہلاکتوں کی تعدادمیں تشویشناک اضافہ،سینکڑوں زخمی،بیشتر کی حالت تشویشناک ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

کابل دھماکہ،آرمی چیف قمرباجوہ کا شدیدردعمل،اہم اعلان کردیا

datetime 31  مئی‬‮  2017

کابل دھماکہ،آرمی چیف قمرباجوہ کا شدیدردعمل،اہم اعلان کردیا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈ یسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے کابل دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ افغان بھائیوں اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں۔آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں… Continue 23reading کابل دھماکہ،آرمی چیف قمرباجوہ کا شدیدردعمل،اہم اعلان کردیا

کابل دھماکہ،پاکستانی سفارتخانے کے بارے میں بھی تشویشناک خبر،متعددزخمی

datetime 31  مئی‬‮  2017

کابل دھماکہ،پاکستانی سفارتخانے کے بارے میں بھی تشویشناک خبر،متعددزخمی

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ڈپلومیٹک انکلیو میں خودکش  دھماکے میں 80سے زائد افراد ہلاک جب کہ 350سے زائد زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جرمن سفارت خانے کے قریب گاڑی میں بم دھماکے سے  80افراد ہلاک اور350سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ کابل پولیس کے ترجمان بشیر مجاہد کا کہنا ہے… Continue 23reading کابل دھماکہ،پاکستانی سفارتخانے کے بارے میں بھی تشویشناک خبر،متعددزخمی