جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

کابل کی مسجد میں بم دھماکہ جاں بحق افراد کی تعداد36ہوگئی

datetime 18  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(این این آئی)افغانستان کے ٹیلی ویژن نے اطلاع دی ہے کہ دارالحکومت کابل میں ایک مسجد کو نشانہ بنانے والے دھماکے میںجاں بحق افرادکی تعداد36ہوگئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق کابل کے شمال مشرق میں ضلع خیر خانہ میں ایک دھماکہ ہوا۔ دھماکہ صادقیہ مسجد میں ہوا۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ جائے وقوعہ پر گولیوں کی آوازیں سنی گئیں۔ذرائع نے بتایا کہ یہ دھماکہ کابل شہر کے سترہویں ضلع کے علاقے کوٹل خیرخانہ میں نمازیوں کے درمیان ہوا۔ذرائع کے مطابق دھماکہ شام نماز عصر کے دوران ہوا جب لوگ مسجد میں نماز ادا کررہے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…