بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈالر قابو سے باہر، 203 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 26  مئی‬‮  2022

ڈالر قابو سے باہر، 203 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (آن لائن)روپے کے مقابلے ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر202روپے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر203روپے کی نئی بلند سطح سے تجاوز کر گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ کی قدر میں مسلسل… Continue 23reading ڈالر قابو سے باہر، 203 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالر کی انٹربینک قیمت میں نمایاں کمی

datetime 24  مئی‬‮  2022

ڈالر کی انٹربینک قیمت میں نمایاں کمی

لاہور، کراچی (آن لائن، این این آئی) رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی انٹربینک قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی جس کے نتیجے میں ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں 1 روپیہ 43 پیسے کمی کردی گئی۔ اس کمی کے بعد ڈالر 199 روپے کی سطح پر آگیا۔ دوسری جانب زری پالیسی… Continue 23reading ڈالر کی انٹربینک قیمت میں نمایاں کمی

انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا

datetime 23  مئی‬‮  2022

انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 6 پیسے اضافہ ہوا جس سے ڈالر 200 روپے 20 پیسے کا ہوگیا۔انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں مزید 80 پیسے… Continue 23reading انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 204روپے کا ہوگیا

datetime 19  مئی‬‮  2022

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 204روپے کا ہوگیا

لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی ڈالر کی اونچی اڑان بدستور جاری رہی جس کے نتیجے میں جمعرات کی صبح کاروباری سرگرمیوں کا آغاز ڈالر کی انٹربینک قیمت میں ایک روپیہ 61 پیسے سے ہوا ڈالر کی قیمت میں مزید اضافے کے بعد ڈالر کی انٹربینک قیمت 200 روپے تک پہنچ… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر 204روپے کا ہوگیا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی ڈبل سنچری

datetime 19  مئی‬‮  2022

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی ڈبل سنچری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری روز کے آغاز پر ہی ڈالر ایک روپے 61 پیسے مہنگا ہو کر 200 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 201 روپے سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔ رواں… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی ڈبل سنچری

ڈالر کو لگام دینے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا فیصلہ

datetime 18  مئی‬‮  2022

ڈالر کو لگام دینے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے لگژری اور غیر ضروری اشیاء کی امپورٹ پر پابندی لگا دی۔ذرائع کے مطابق غیر ضروری آئٹمز کی امپورٹ پر پابندی سے روپیکی قدر میں مزید کمی نہیں ہوگی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نیامپورٹ ایکسپورٹ بل میں فرق کی وجہ سے پابندی عائد کی ہے۔ذرائع کے مطابق درآمد پر… Continue 23reading ڈالر کو لگام دینے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا فیصلہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 200 روپے کا ہوگیا

datetime 18  مئی‬‮  2022

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 200 روپے کا ہوگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ملکی سیاسی صورت حال اور آئی ایم سے مذاکرات نہ ہونے کے باعث ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ڈالر کی قیمت میں اضافے اور پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور انٹر بینک میں ڈالر دو روپے ایک پیسہ مہنگا ہو کر 197 روپے 75 پیسے… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر 200 روپے کا ہوگیا

امریکی ڈالر کی قیمت ڈبل سنچری کے قریب پہنچ گئی

datetime 17  مئی‬‮  2022

امریکی ڈالر کی قیمت ڈبل سنچری کے قریب پہنچ گئی

کراچی(این این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر نے بلندیوں کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ،انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر196روپے سے تجاوز کر گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر200روپے سے صرف1روپے کی دوری پرہے ۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر… Continue 23reading امریکی ڈالر کی قیمت ڈبل سنچری کے قریب پہنچ گئی

ڈالر 196روپے کا ہوگیا

datetime 17  مئی‬‮  2022

ڈالر 196روپے کا ہوگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ آن لائن)انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 82پیسے مہنگا ہونے کے بعد 196روپے پر ٹریڈ ہونے لگا۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے توقیری جاری انٹر بینک میں ڈالر 196روپے پر پہنچ گیا۔دوسری جانب وزیراعظم شہبازشریف نے ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت پرصدر فاریکس ایسوسی ایشن… Continue 23reading ڈالر 196روپے کا ہوگیا

Page 20 of 76
1 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 76