منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا

datetime 16  مئی‬‮  2022

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا

کراچی (این این آئی)پاکستان میں ڈالرکی اونچی اڑان جاری ہے جس کی وجہ سے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے بدترین گراوٹ سے شکار ہے ، ،انٹر بینک میں ڈالر194روپے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر195روپے کی سطح سے تجاوز کر چکا ہے ۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا

چینی کرنسی یوآن اور ڈالر کی قدر میں اضافہ

datetime 16  مئی‬‮  2022

چینی کرنسی یوآن اور ڈالر کی قدر میں اضافہ

نیویارک (اے ایف پی) بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے چینی کرنسی یو آن اور امریکی ڈالرز کے وزن کو بین الاقوامی کرنسیوں کے باسکٹ میں وزن بڑھادیا ہے جبکہ یورپی کرنسی یورو کا شیئر یو آن اور برطانوی پائونڈ کے مقابلے میں کم دیا گیا ہے۔

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ ملکی تاریخ کی کم ترین سطح تک گر گیا

datetime 14  مئی‬‮  2022

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ ملکی تاریخ کی کم ترین سطح تک گر گیا

کراچی (آن لائن)انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ ملکی تاریخ کی کم ترین سطح تک گر گیا۔ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر5روپے جبکہ مقامی مارکیٹ میں ڈالر6روپے مہنگا ہو گیا موجودہ اضافے کے بعد ڈالر نے بلندی کے تمام سابقہ ریکارڈ تورڈ دیئے جبکہ یور و اوربرطانوی پونڈ… Continue 23reading ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ ملکی تاریخ کی کم ترین سطح تک گر گیا

ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گئی

datetime 12  مئی‬‮  2022

ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں پاکستانی روپے کی امریکی ڈالر کے مقابلے میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، ڈالر کی موجودہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گئی ہے، سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں… Continue 23reading ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گئی

کاروبار کے آغاز پر ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا

datetime 12  مئی‬‮  2022

کاروبار کے آغاز پر ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا

لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر کی انٹربینک قیمت اور خالص سونے کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا۔ جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی انٹر بینک قیمت 1 روپیہ 73 پیسے اضافہ کے ساتھ 191 روپے 75 پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اس طرح شہر… Continue 23reading کاروبار کے آغاز پر ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا

امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا سٹاک مارکیٹ بھی مندی کا شکار

datetime 11  مئی‬‮  2022

امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا سٹاک مارکیٹ بھی مندی کا شکار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھوگیا ،  انٹربینک میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہوکر 189 روپے 66 پیسے کا ہو گیا جبکہ  اوپن مارکیٹ میں ڈالر 190 روپے  50 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے ۔ادھر  سٹاک مارکیٹ بھی  گرتی جا رہی ہے ،… Continue 23reading امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا سٹاک مارکیٹ بھی مندی کا شکار

امریکی ڈالر مزید تگڑا پاکستانی روپے کی قدر مزید گر گئی

datetime 10  مئی‬‮  2022

امریکی ڈالر مزید تگڑا پاکستانی روپے کی قدر مزید گر گئی

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )  نئی حکومت  بھی روپے کی قدر کو کم ہونے سے نہ بچا سکی ، آج دن کے آغاز پر ہی  انٹربینک میں ڈالر 67 پیسے مہنگا ہو گیا ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 67 پیسے اضافے کے بعد   188روپے 20 پیسےپرفروخت ہو رہا ہے ۔

ڈالرکی قیمت مزید بڑھ گئی

datetime 30  اپریل‬‮  2022

ڈالرکی قیمت مزید بڑھ گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں آج اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوا ہے، انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پرڈالر185.69 روپے ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 187 روپے پربرقرار ہے۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روزبھی ڈالر کی قدر میں کمی

datetime 27  اپریل‬‮  2022

کاروباری ہفتے کے تیسرے روزبھی ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی (آئی این پی ) انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے تیسرے روزبھی ڈالر کی قدر میں کمی

Page 21 of 76
1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 76