پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

پی آئی اے کا اندرون ملک فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال، پروازوں کا آغاز ہو گیا

datetime 16  مئی‬‮  2020

پی آئی اے کا اندرون ملک فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال، پروازوں کا آغاز ہو گیا

کراچی(این این آئی) حکومت پاکستان کی اجازت کے بعد پی آئی اے نے اندرون ملک فضائی آپریشن جزوی طور پربحال کر دیا۔ پہلی پرواز پی کے 8304 کراچی سے 84 مسافروں کو لے کر لاہور روانہ ہوئی جبکہ لاہور سے کراچی کے لئے پرواز پی کے 8305 کے ذریعے ایک سو مسافر روانہ ہو گئے… Continue 23reading پی آئی اے کا اندرون ملک فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال، پروازوں کا آغاز ہو گیا

پی آئی اے کی خصوصی پرواز 710 پاکستانیوں کو عراق سے لیکر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئی ،جانتے ہیں ان کی واپسی کا بندوبست کس نے کیا تھا؟

datetime 16  مئی‬‮  2020

پی آئی اے کی خصوصی پرواز 710 پاکستانیوں کو عراق سے لیکر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئی ،جانتے ہیں ان کی واپسی کا بندوبست کس نے کیا تھا؟

اسلام آباد (این این آئی) پی آئی اے کی خصوصی پرواز 710 پاکستانیوں کو عراق سے لیکر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئی -بیشتر پاکستانی عراق میں تیل اور گیس کی کمپنیز میں ملازمت کرتے تھے فلائٹ آپریشن معطل ہونے کی وجہ سے عراق میں پھنس گئے تھے -عراق میں مقیم پاکستانیوں نے اس فلائٹ کا… Continue 23reading پی آئی اے کی خصوصی پرواز 710 پاکستانیوں کو عراق سے لیکر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئی ،جانتے ہیں ان کی واپسی کا بندوبست کس نے کیا تھا؟

برطانیہ میں پی آئی اے کی پرواز نے زمینی عملے کی کلیئرنس کے بغیر لینڈنگ کر دی ،جہاز ٹاور سے ٹکرایا جس کے بعد۔۔۔ انکوائری رپورٹ سامنے آگئی

datetime 16  مئی‬‮  2020

برطانیہ میں پی آئی اے کی پرواز نے زمینی عملے کی کلیئرنس کے بغیر لینڈنگ کر دی ،جہاز ٹاور سے ٹکرایا جس کے بعد۔۔۔ انکوائری رپورٹ سامنے آگئی

لندن( آن لائن) پی آئی اے کی پرواز نے زمینی عملے سے کلیئرنس کے بغیر لینڈنگ کر دی۔ برطانیہ میں پیش آنے والے اس واقعے کی تحقیقات کرنے والی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ایئرلائنز کی پرواز بوئنگ نمبر 777 نے غلطی سے اس بات کا اندازہ لگا لیا کہ زمینی عملے کی جانب… Continue 23reading برطانیہ میں پی آئی اے کی پرواز نے زمینی عملے کی کلیئرنس کے بغیر لینڈنگ کر دی ،جہاز ٹاور سے ٹکرایا جس کے بعد۔۔۔ انکوائری رپورٹ سامنے آگئی

پی آئی اے نے مشرق وسطیٰ  ممالک کی پروازوں میں کھانا فراہم کرنے کی سروس بند کر دیا

datetime 12  مئی‬‮  2020

پی آئی اے نے مشرق وسطیٰ  ممالک کی پروازوں میں کھانا فراہم کرنے کی سروس بند کر دیا

سلام آباد (این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے مشرق وسطیٰ کی پروازوں میں کھانا فراہم کرنے کی سروس بند کر دی ہے۔ نجی ٹی و ی کے مطابق پی آئی اے حکام نے بتایا کہ دبئی، ابوظہبی، سعودی عرب، مسقط اور عمان کی پروازوں میں مسافروں کو کھانا فراہم نہیں کیا… Continue 23reading پی آئی اے نے مشرق وسطیٰ  ممالک کی پروازوں میں کھانا فراہم کرنے کی سروس بند کر دیا

پی آئی اے نے برطانیہ کیلئے بھی خصوصی پروازوں کا سلسلہ شروع کر دیا

datetime 12  مئی‬‮  2020

پی آئی اے نے برطانیہ کیلئے بھی خصوصی پروازوں کا سلسلہ شروع کر دیا

اسلام آباد(این این آئی) قومی ائیرلائن (پی آئی اے) نے برطانیہ کے لیے بھی خصوصی پروازوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ائیرلائن پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے لیے 11سے 17مئی تک 9 پروازیں آپریٹ کرے گی جس میں سے 7 اسلام آباد ،2 پروازیں لاہور سے روانہ ہوں گی۔ترجمان… Continue 23reading پی آئی اے نے برطانیہ کیلئے بھی خصوصی پروازوں کا سلسلہ شروع کر دیا

امریکہ کی جانب سے پی آئی اے کی دو پروازوں کاشیڈول جاری

datetime 7  مئی‬‮  2020

امریکہ کی جانب سے پی آئی اے کی دو پروازوں کاشیڈول جاری

لاہور( این این آئی )امریکہ کی جانب سے پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کی دو پروازوں کاشیڈول جاری کر دیا گیا ، پہلی پرواز 10 مئی کو واشنگٹن سے اسلام آباد جبکہ دوسری پرواز 13 مئی کو واشنگٹن سے کراچی کیلئے روانہ ہو گی۔ امریکہ کی جانب سے پاکستان کو پہلی بار براہ راست پروازیں… Continue 23reading امریکہ کی جانب سے پی آئی اے کی دو پروازوں کاشیڈول جاری

پی آئی اے کا طیارہ ہالینڈ میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر وطن پہنچ گیا ، جانتے ہیں کتنے مسافر لوٹے؟

datetime 7  مئی‬‮  2020

پی آئی اے کا طیارہ ہالینڈ میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر وطن پہنچ گیا ، جانتے ہیں کتنے مسافر لوٹے؟

اسلام آباد (این این آئی)قومی ائر لائن (پی آئی اے) کا خصوصی طیارہ ہالینڈ میں پھنسے ہم وطنوں کو لے کر پاکستان پہنچ گیا۔پی آئی اے کی پرواز پی کے 8834 کے ذریعے 46 مسافر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے ،مسافروں کو طیارے میں سماجی فاصلے کے تحت بٹھایا گیا تھا۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق اسلام آباد… Continue 23reading پی آئی اے کا طیارہ ہالینڈ میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر وطن پہنچ گیا ، جانتے ہیں کتنے مسافر لوٹے؟

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ ترکی میں 269پاکستانیوں کو لیکر وطن پہنچ گیا

datetime 5  مئی‬‮  2020

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ ترکی میں 269پاکستانیوں کو لیکر وطن پہنچ گیا

راولپنڈی (این این آئی)پی آئی اے کا خصوصی طیارہ ترکی میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر وطن پہنچ گیا۔ منگل کو پرواز پی کے 784 کے ذریعہ 269  مسافر استنبول سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے ،ڈاکٹرز کی خصوصی ٹیم نے مسافروں کا طبی معائنہ اور اسکریننگ کی،مسافروں کو مختص ہوٹلوں اور قرنطینہ مراکز منتقل کرکے نمونے… Continue 23reading پی آئی اے کا خصوصی طیارہ ترکی میں 269پاکستانیوں کو لیکر وطن پہنچ گیا

پی آئی اے نے امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا پلان مکمل کر لیا

datetime 4  مئی‬‮  2020

پی آئی اے نے امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا پلان مکمل کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا پلان مکمل کر لیا۔ذرائع کے مطابق امریکی ایئرپورٹ اتھارٹی نے پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کے لیے سلاٹ مختص کر دیا۔ پی آئی اے کی پہلی پرواز 12 مئی کو اسلام آباد سے واشنگٹن ڈی سی روانہ… Continue 23reading پی آئی اے نے امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا پلان مکمل کر لیا

Page 7 of 37
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 37