جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ ترکی میں 269پاکستانیوں کو لیکر وطن پہنچ گیا

datetime 5  مئی‬‮  2020 |

راولپنڈی (این این آئی)پی آئی اے کا خصوصی طیارہ ترکی میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر وطن پہنچ گیا۔ منگل کو پرواز پی کے 784 کے ذریعہ 269  مسافر استنبول سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے ،ڈاکٹرز کی خصوصی ٹیم نے مسافروں کا

طبی معائنہ اور اسکریننگ کی،مسافروں کو مختص ہوٹلوں اور قرنطینہ مراکز منتقل کرکے نمونے حاصل کرلیے گئے،کورونا وائرس کی رپورٹ منفی آنے پر مسافروں کو گھر جانے کی اجازت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق دو مسافروں کو تیز بخار کے باعث پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…