حکومت کا ایک ہاتھ غریب کی جیب میں اور دوسرا طاقتور اشرافیہ کے سرپر ہے،کرپشن کیوں ہورہی ہے ؟سینئررہنماکاتہلکہ خیزانکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااوررکن قومی اسمبلی اسد عمر نے کہاہے کہ حکومت ایک ہی سانس میں پٹرول مہنگا کرنے اور جائیداد کی خرید و فروخت میں چھوٹ کا اعلان کرتی ہے۔انہوں نےکہاکہ حکومت کےرویےکودیکھتے ہوئے جائیداد کے بیوپاری دنیا بھر سے پاکستانیوں کو اپنی جانب راغب کرنےکی کوششیں کرنےمیں لگے ہیں ۔… Continue 23reading حکومت کا ایک ہاتھ غریب کی جیب میں اور دوسرا طاقتور اشرافیہ کے سرپر ہے،کرپشن کیوں ہورہی ہے ؟سینئررہنماکاتہلکہ خیزانکشاف