اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کو روکا گیا تو وہ کیا کرے گی ؟ پلان بی کے سامنے آتے ہی ہنگامہ کھڑا ہو گیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کا گر فتاریوں کی صورت میں تھانوں کے گھیرائو کا فیصلہ ‘تمام بڑے شہروں میں200/200کارکنوں پر مشتمل خصوصی ٹیمیں بھی تشکیل دیں جائیں گی ۔ذرائع کے مطابق تحر یک انصاف کے دونومبرکے احتجاج کو روکنے کیلئے ممکنہ گر فتاریوں کے بعد تحر یک انصاف نے بھی احتجاج کیلئے حکمت عملی بنانا شروع کر دی ہے جسکے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے اگر احتجاج کے دوران پنجاب حکومت سرگرم رہنما ئوں کو گرفتار کرے تو 200 سے زائد کارکن فوری طور پر متعلقہ پولیس اسٹیشن پہنچیں اس کا گھیرا کریں اور وہاں دھرنا دے دیں جسکے لیے لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں کارکنوں کی ٹیمیں بھی تشکیل دیں جائیں گی ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…