پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

فیصلے کی گھڑی،کیا ہونیوالاہے؟آج کی سب سے بڑی خبر

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

فیصلے کی گھڑی،کیا ہونیوالاہے؟آج کی سب سے بڑی خبر

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم کیخلاف دائر درخواستوں کی سماعت (کل)منگل کو پانچ رکنی لاجر بینچ کریگا ٗ وزیر اعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز اور حسن نواز کیس کے حوالے سے دستاویزی ثبوت پیش کرینگے ۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاناما… Continue 23reading فیصلے کی گھڑی،کیا ہونیوالاہے؟آج کی سب سے بڑی خبر

وزیراعظم 12اکتوبر1999کی غلطی ایک بارپھرکریں گے ،ڈاکٹرشاہد مسعود کاانکشاف

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

وزیراعظم 12اکتوبر1999کی غلطی ایک بارپھرکریں گے ،ڈاکٹرشاہد مسعود کاانکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرتجزیہ کار ڈاکٹرشاہدمسعودنے انکشاف کیاہے کہ وزیراعظم محمدنوازشریف 12اکتوبر1999ء جیسی غلطی کرنے کا سوچ رہے ہیں،پانامالیکس کے حوالے سے حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے سے زیادہ مطمئن نہیں ہے،حکومت کو علم ہے کہ ان کے پاس کوئی ٹھوس جواب نہیں ہے اورفیصلہ ان کیخلاف بھی آسکتا ہے۔ڈاکٹرشاہدمسعود نے نجی ٹی وی کے پروگرام… Continue 23reading وزیراعظم 12اکتوبر1999کی غلطی ایک بارپھرکریں گے ،ڈاکٹرشاہد مسعود کاانکشاف

سی پیک سے پاکستان کانقشہ بدل رہاہے ،وزیراعظم کادھرنے والوں کےلئے اہم اعلان

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

سی پیک سے پاکستان کانقشہ بدل رہاہے ،وزیراعظم کادھرنے والوں کےلئے اہم اعلان

سانگلہ ہل (نیوزایجنسیاں) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ سی پیک کے ذریعے پاکستان کا نقشہ بدل رہا ہے جب کہ 2018 تک ملک سے لوڈ شیڈنگ کا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہوجائے گا جب کہ عوام کو ترقی کی راہ میں حائل ہونے والوں سے پوچھنا چاہیے کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔سانگلہ ہل… Continue 23reading سی پیک سے پاکستان کانقشہ بدل رہاہے ،وزیراعظم کادھرنے والوں کےلئے اہم اعلان

مولانافضل الرحمان کاوزیراعظم سے شکوہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

مولانافضل الرحمان کاوزیراعظم سے شکوہ

راجن پور (مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے خیبر پی کے میں نااہل لوگوں کو مہلت دی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مولانافضل الرحمان نے کہاکہ وزیر اعظم کا استعفیٰ مانگنے والوں نے خود استعفے واپس لئے‘ پانامہ لیکس کا مسئلہ عمران نے… Continue 23reading مولانافضل الرحمان کاوزیراعظم سے شکوہ

یورپی یونین پاکستان کے اہم ہمسایہ ملک سے تجارتی معاہدہ نہ کرے ،راجہ فاروق حیدر

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

یورپی یونین پاکستان کے اہم ہمسایہ ملک سے تجارتی معاہدہ نہ کرے ،راجہ فاروق حیدر

اسلام آباد(راجہ رئیس احمد خان )وزیراعظم آزادجموں وکشمیر کو دورہ یورپ کے آغاز میں ہی بڑی کامیابی۔بڑی تعداد میں اراکین یورپی پارلیمنٹ ،میڈیا ،سول سوسائیٹی نے کشمیر کے مسئلہ پر کھل کر حمایت کا اعلان کر دیا۔یورپی یونین کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند نہ ہونے تک بھارت سے تجارتی معائدہ نہ کرے۔یورپی… Continue 23reading یورپی یونین پاکستان کے اہم ہمسایہ ملک سے تجارتی معاہدہ نہ کرے ،راجہ فاروق حیدر

لوڈشیڈنگ کا خاتمہ،’’چھپی ہوئی ’’بجلی‘‘نکل پڑی،وزیراعظم کی ہدایت پرکل سے عملدرآمد شروع،بڑا اعلان

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

لوڈشیڈنگ کا خاتمہ،’’چھپی ہوئی ’’بجلی‘‘نکل پڑی،وزیراعظم کی ہدایت پرکل سے عملدرآمد شروع،بڑا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد نواز شریف کی ہدایت پر (آج)منگل سے لوڈشیڈنگ میں پچاس فیصد کمی کر نے کا فیصلہ کرلیا ہے ٗشہری علاقوں میں تین اور دیہی علاقوں میں چار گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوگی ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے سیکرٹری پانی بجلی کو لوڈ شیڈنگ میں مؤثرکمی کا ٹاسک سونپ دیاہے… Continue 23reading لوڈشیڈنگ کا خاتمہ،’’چھپی ہوئی ’’بجلی‘‘نکل پڑی،وزیراعظم کی ہدایت پرکل سے عملدرآمد شروع،بڑا اعلان

نیوز سکینڈل میں پرویزرشید کا کردار،وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

نیوز سکینڈل میں پرویزرشید کا کردار،وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کا حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پرویز رشید نیوز سکینڈل معاملے میں ملوث نہیں تھے، وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان میں تعینات بھارتی سفارتکاروں کی منفی سرگرمیاں حد سے بڑھ گئی ہیں اس لئے انہیں واپس جانے کا کہہ دیا ہے، ان سفارتکاروں کے دہشت گردوں کے نیٹ ورک اور کالعدم… Continue 23reading نیوز سکینڈل میں پرویزرشید کا کردار،وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کا حیرت انگیز انکشاف

اگر میں مر گیاتو مسلم لیگ (ن)۔۔۔! جاوید ہاشمی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016

اگر میں مر گیاتو مسلم لیگ (ن)۔۔۔! جاوید ہاشمی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پرویزمشرف نے ہمیں جنگ میں پھنسا کراقتدارپرقبضہ کیا۔ میں جمہوریت کوبچانے کیلئے جنگ لڑی،چنداداروں نے مجھے الیکشن میں ہراکراسمبلی سے باہرکردیا۔عہدے کیلئے کبھی کسی کو نہیں کہالیکن مسلم لیگ(ن)کے جھنڈے میں لپٹ کردفن ہونا پسند کروں گا۔امریکہ کے الیکشن میں ہیلری کی جیت کے امکان… Continue 23reading اگر میں مر گیاتو مسلم لیگ (ن)۔۔۔! جاوید ہاشمی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

نوازشریف نے کونسی قیمتی چیز خرید کر بیٹی کو تحفے میں دی؟مریم نواز سالانہ کتنا ٹیکس دیتی ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

نوازشریف نے کونسی قیمتی چیز خرید کر بیٹی کو تحفے میں دی؟مریم نواز سالانہ کتنا ٹیکس دیتی ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہا ہے کہ پانامہ معاملہ پر وزیراعظم کے بچوں کا جواب پیر کو جمع کرادیا جائے گا ۔ایک انٹرویو میں مصدق ملک نے کہا کہ اٹارنی جنرل وزیراعظم کا کیس نہیں لڑ رہے ٗ وزیراعظم کے اپنے وکیل کیس کی نمائندگی کر رہے ہیں ،وزیراعظم… Continue 23reading نوازشریف نے کونسی قیمتی چیز خرید کر بیٹی کو تحفے میں دی؟مریم نواز سالانہ کتنا ٹیکس دیتی ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

Page 34 of 39
1 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39