اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

وزیراعظم 12اکتوبر1999کی غلطی ایک بارپھرکریں گے ،ڈاکٹرشاہد مسعود کاانکشاف

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرتجزیہ کار ڈاکٹرشاہدمسعودنے انکشاف کیاہے کہ وزیراعظم محمدنوازشریف 12اکتوبر1999ء جیسی غلطی کرنے کا سوچ رہے ہیں،پانامالیکس کے حوالے سے حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے سے زیادہ مطمئن نہیں ہے،حکومت کو علم ہے کہ ان کے پاس کوئی ٹھوس جواب نہیں ہے اورفیصلہ ان کیخلاف بھی آسکتا ہے۔ڈاکٹرشاہدمسعود نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آبادمیں اس وقت یہ صورتحال ہے کہ میاں نوازشریف کوئی بڑی غلطی کرنے کا سوچ رہے ہیں

۔ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاکہ میں بڑی غلطی میں اس لیے کہہ رہاہوں کہ نوازشریف اس قسم کی غلطی کرنے کا سوچ رہے ہیں جس طرح کی انہوں 12اکتوبر1999ء کو کی تھی۔انہوں نے مزیدکہا کہ حکومت پریشان صورتحال میں پھنس گئی ہے،پانامالیکس کے حوالے سے جو سپریم کورٹ میں سماعت ہونے جارہی ہے اس سے حکومت بہت زیادہ مطمئن نہیں ہے۔حکومت کو علم ہے کہ ان کے پاس کوئی ٹھوس جواب نہیں ہے اور اس کے نتیجے میں آزادعدلیہ ہے،زبردست ججزبیٹھے ہیں ان کیخلاف فیصلہ دے سکتے ہیں۔جس کے باعث میاں نوازشریف کوئی بڑی غلطی کرنے جارہے ہیں،ہوسکتا ہے کہ وہ کوئی جلسے جلوس کریں جس میں ایسے اعلانات کریں اور ایسے تلخ جملے اداکریں جن سے ہوسکتاہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور وزیراعظم نوازشریف کے تعلقات مزیدتلخ ہوجائیں جو پہلے سے ہی تلخ ہیں۔۔مزید تفصیلات کے لئے یہ ویڈیودیکھیں 

Nawaz Sharif Is Thinking About A Big Mistake… by Cricket-7

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…